راجہ رینٹل کوئی بھی بوٹ پاشی والا بیان دینے سے پہلے اپنا اور اپنے ووٹر کا نہیں تو کم از کم اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیا کرو کیا پاکستان کی عدلیہ اور تمام محکموں کو اسٹیبلشمنٹ کے علاوہ کوئی مینیج کر سکتا ہے گزشتہ دو سال سے یہ مکروہ کھیل کچھ زیادہ ہی تیزی سے جاری ہے کبھی تم نے سنا تھا کہ ۸۰ سالہ ماں کو فیملی کے سامنے ایک پولیس والا تھپڑ مار کر ریپ کی دھمکی دیتا ہے اور آج تک کوئی کاروائی نہیں ہوئی پچھلے دو سال میں اتنا غیر آئینی غیر قانونی اور غیر اسلامی افعال ہوئے ہیں کہ مجھے تو ان لوگوں پر اور ان کے افعال پر خاموش رہنے والوں کی مسلمانیت پر بھی شک ہے اور دعا ہے اس پرودگار سے جو سب دیکھ رہا ہے ان سب کو عبرت کا نشان بنا دے