موجودہ صورتحال کے پیچھے وہی ہیں جوکہتے ہیں سرخ لکیریں لگاناان کا حق ہے،راجہ

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)

یہ کہنا کہ 90 دن گزر گئے تو کیا ہوا میں کہتا ہوں آسمان گر گیا۔۔۔ ایک خاص قوت چاہتی ہے ملک کی جمہوریت انہی کی مرضی کے مطابق ہو، وہ قوت یہ سمجھتی کہ سرخ لکیریں لگانا اس کا حق ہے، آئین پر اگر اتفاق نہیں تو پھر ریاست تحلیل ہو جاتی ہے،ہم ایک قوم نہیں رہتے۔

ہم اسی لیے کہہ رہے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کو مانا جائے اور غیر جمہوری قوتوں کو پیچھے دھکیلا جائے، ہم وہی لڑائی لڑ رہے ہیں جو پچھلے 75 سال سے درپیش ہے، ہر دور میں قاتل کی شکل بدل جاتی ہے مگر معرکہ یہ وہی ہے- سلمان اکرم راجہ
 
Last edited:

انقلاب

یہ حرام زادے پر اپرٹی ڈیلر باز نا آۓ تو وہ وقت اب آ گیا ہے جب قوم ان کے چوتڑوں سے خون کی سرخ لکیریں نکالے گی۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
to kisne bola hai order mano jo ghalat ho? GHQ order deta hai to siyasatdaan lait kyun jatay hain agay sab ikathay ho jain to ghq ka baap bhi order nahi kara sakta
remote control ghq ke hato me hai. ager EVM se elections ho To pori pdm wiped out. Ghq kabi bi EVM se elections nhi allow kre gi.. or khan ko bi wapis power me nhi aney degi, is ke liye ager khan mara bi ja sakta hai. aj core commanders conference india par nhi bolayi gayi ti.. punjab ke elections or pti main agenda ta