مودی کو مورد الزام ٹھہرائیں یا؟

Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
‏دشمنی اپنی جگہ لیکن نریندر مودی اپنے ملک کا
غدّار نہیں .. آج بھارت کو جہاں عروج پر لے گیا ہے وہاں پاکستان اتنا ہی زوال پذیر ہے اپنوں کی وجہ سے خاص طور پر پر چند جنرلوں کی وجہ سے ، بھارتی وزیراعظم کو عالیشان استقبالیہ دیا جاتا ہے وہاں ہماری حکومت ایک اشارہ سے گرا دی جاتی اور سب سے بڑھ کر جوبائیڈن سے اپنے دشمن (پاکستان) کو دہشتگرد ثابت کر کے اعلامیہ بھی جاری کروایا۔

کیا آپ جانتے ہیں جو پچھلے پچھتر سالوں میں ممکن نہ ہوسکا وہ اب کیوں اور کیسے ہوگیا؟
دوستو اس کی وجہ صرف اور صرف ہمارے آجکل کے حالات ہیں جس میں دشمن ممالک کا قصور کم اور ہمارا اپنا سب سے زیادہ ہے جس ملک کی فوج اپنے ہی لوگوں پر مظالم ڈھائے اپنی ہی ماں ، بہن ، بیٹیوں کو ننگا کرے ان پر ہاتھ ڈالے جس ملک کے باوردی جوان جنہیں ہم نے ہماری حفاظت کے لیئے رکھا وہ سرعام اپنا عضو تناصل نکال کر عورتوں اور مردوں کو دکھائیں گالیاں دیں جس ملک میں اپنی ہی عوام پر زبردستی بندوق کے زور پر قابض ہوا جائے مقبوضہ کشمیر سے زیادہ بدتر حالات پیدا کردیئے جائیں جہاں ظلم و ستم کی داستانیں عروج پر رقم ہونا شروع ہوجائیں تو دشمنوں کے لیئے وہی سب سے بہترین موقع ہوتا ہے شکار کا اور یہی ہے وہ ہماری سب سے بڑی کمزوری کے آج مودی جیسے
سرعام بھونک رہے ہیں سب تمہارا ہی قصور ہے بغیرتوں نے اچھے خاصے ترقی کرتے ہوئے میرے ملک کا اور اسکی عوام کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ۔
آج منتیں کرتے اور کرواتے ہو کہ کشمیر کے لیئے کوئی باہر آجائے مودی آیا ہوا ہے بیوقوفوں جب میرے اپنے ہی گھر میں اپنے ہی گھروالوں سے آگ لگی ہوئی ہو تو کوئی بیوقوف ہی اپنے گھر کی آگ چھوڑ کر دوسروں کی آگ میں کودے گا ۔
دوستو ایک بات اور یاد رکھیں دنیا کی ایجنسییز کا اصول رہا ہے پہلے آپ کے غدّار خرید لیتے ہیں .. عوام کو لڑوانے ہیں اپنی ہی عوام پر ظلم کرواتے ہیں پھر وقت آنے پر آپ ہی کو ان مظالم کا مکمل ذمہدار ٹھرا کر آپ کے ملک پر چڑھ دوڑتے ہیں جیسے آپ سے پہلے کئی ملک بلکل اسی طرح کے واقعات پیدا کر کے اجاڑ دیئے گئے پاکستان کو بھی اسی نہج پر لایا جارہا ہے اور ہمارے ادارے اور ان میں موجود پالیسی کے ٹھیکیدار اپنا اپنا مال بنا اور سمیٹ کر ملک سے دفع ہوجائیں گے بچے کی تو صرف یہ معصوم عوام جس کے پاس پہلے ہی کچھ نہیں نہ روٹی ، نہ بجلی ، نہ پانی صرف تکلیف ہی تکلیف باقی یہ سب غدار اپنے بچوں سمیت دوسرے ممالک میں غائب ہو جائیں گے صرف ایک گرین کارڈ پر یا بچوں کی اسکالرشپ تو یہ اپنا سب کچھ بیچنے کو تیار ہوجاتے ہیں اپنی دھرتی ماں کونسی انکی اپنی سگی ماں ہوتی ہے یہی حقیقت ہے ساری عمر ملک کے ترانے پڑھتے ہیں اور میجورٹی ریٹائرڈ ہوتے ہی سب سے پہلے اسی ملک کو چھوڑ کر بیرونی ممالک میں عیاشیاں کرتے اور رہائش پزیر نظر آتے ہیں ماضی کو ہی دیکھ لیں کتنے جرنیل پاکستان میں رہے اور کتنے اس وقت بھی باہر ممالک شفٹ ہوگئے ۔
گدھوں اور چوروں کو آگے لا کر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ایک دن جن آقاؤں کے لیئے یہ غدار کام کررہے ہیں انھوں نے ہی انھی ہیؤمن رائٹس کا بہانہ بنا کر پاکستان پر ہی حملہ کردینا ہے اس سے پہلے آپ کا نیؤکلیئر پروگرام کمپرومائز کروانا ہے اور سب کچھ جانتے اور سمجھنے کی اہلیت کے باوجود ہم کچھ نہیں کرسکتے اس سے زیادہ بے بسی اور کیا ہوسکتی ہے ۔
دوستو اپنے اندر موجود ان غداروں کو ان میر جعفروں اور میر صادقوں کو پہچانیں یہ صرف اپنے مفادات کے لیئے پھڑ پھڑا رہے ہیں کیونکہ پچھتر سالوں سے یہ صرف آپ کو اقتدار میں شراکت دیتے چلے آئے ہیں مکمل اقتدار تو کبھی بھی آپ کو سونپا ہی نہیں گیا اس میں سے بھی کوئی تیس سال کے قریب انھی لوگوں نے باقاعدہ کھل ے مارشل لاء لگا کر حکومت کی اور باقی وقت میں ڈمی حکومت قائم کرکے شراکت کے ذریعے سسٹم اور کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھا لیکن جو یہ اب کررہے ہیں یہ اپنی حدود سے بھی بہت آگے تجاوز کرگئے ہیں اگر آپ اسی طرح سوتے رہے اور ظلم سہتے رہے تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو ہی بچانے کے نام پر دنیا پاکستان پر ہی چڑھ دوڑے اور آپ لوگوں کو ترانوں اور غزوہ ہند کے پیچھے لگا کر یہ لوگ سب بیچ باچ کر غائب ہو جائیں ۔
اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسکی عوام کی ہر بری آنکھ سے ہر شیطان سے ہر بری سوچ سے حفاظت فرمائے
اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

*While Modi is in America* ,... Asking for American blessings in taking Kashmir from Pakistan.
General Bajwa was in America,.... Asking for American support in overthrowing the Imran Khan Government.
Who is Ghadaari Watan,... Modi or Bajwa?

*پاکستان کے چند غدار پاکستان کو گھٹنوں پر لے آۓ ہیں.*

دنیا بھر کی فوجیں جنگی ساز و سامان حاصل کرنے کی تگ ودو کرتی ھیں اور پاک فوج حکومت بنانے،گرانے، زمین ہتھیانے اور کاروبار کرنے کی شوقین۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
صرف مودی ہی نہیں آج بھارت جو ہے اس میں بھارت کے تمام سابقہ حکمرانوں اور اداروں کا کاوشیں شامل ہیں. اور آج جو پاکستان کا حال ہے اس کے ذمہ دار موجود و سابقہ حکمران اور اداروں کی حکمت عملی تیار کرنے والے ہیں
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
yeh koyi pakistani fouj nahi. yeh East India Company hai.. in ke generals imperial powers ko jawab de hein Na ke pakistani awam ko.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
The reality is that India has a considerably greater economy, democracy, and military than we have. The reason is that their establishment does not interfere in governmental affairs.
We could have been a major force in the world, but unfortunately, for the last 75 years, our establishment controlled the country for its vested interests.
 
Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)

yeah man. we get it.
you have said it more than once and we aint no stupid.
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
‏دشمنی اپنی جگہ لیکن نریندر مودی اپنے ملک کا
غدّار نہیں .. آج بھارت کو جہاں عروج پر لے گیا ہے وہاں پاکستان اتنا ہی زوال پذیر ہے اپنوں کی وجہ سے خاص طور پر پر چند جنرلوں کی وجہ سے ، بھارتی وزیراعظم کو عالیشان استقبالیہ دیا جاتا ہے وہاں ہماری حکومت ایک اشارہ سے گرا دی جاتی اور سب سے بڑھ کر جوبائیڈن سے اپنے دشمن (پاکستان) کو دہشتگرد ثابت کر کے اعلامیہ بھی جاری کروایا۔

کیا آپ جانتے ہیں جو پچھلے پچھتر سالوں میں ممکن نہ ہوسکا وہ اب کیوں اور کیسے ہوگیا؟
دوستو اس کی وجہ صرف اور صرف ہمارے آجکل کے حالات ہیں جس میں دشمن ممالک کا قصور کم اور ہمارا اپنا سب سے زیادہ ہے جس ملک کی فوج اپنے ہی لوگوں پر مظالم ڈھائے اپنی ہی ماں ، بہن ، بیٹیوں کو ننگا کرے ان پر ہاتھ ڈالے جس ملک کے باوردی جوان جنہیں ہم نے ہماری حفاظت کے لیئے رکھا وہ سرعام اپنا عضو تناصل نکال کر عورتوں اور مردوں کو دکھائیں گالیاں دیں جس ملک میں اپنی ہی عوام پر زبردستی بندوق کے زور پر قابض ہوا جائے مقبوضہ کشمیر سے زیادہ بدتر حالات پیدا کردیئے جائیں جہاں ظلم و ستم کی داستانیں عروج پر رقم ہونا شروع ہوجائیں تو دشمنوں کے لیئے وہی سب سے بہترین موقع ہوتا ہے شکار کا اور یہی ہے وہ ہماری سب سے بڑی کمزوری کے آج مودی جیسے
سرعام بھونک رہے ہیں سب تمہارا ہی قصور ہے بغیرتوں نے اچھے خاصے ترقی کرتے ہوئے میرے ملک کا اور اسکی عوام کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ۔
آج منتیں کرتے اور کرواتے ہو کہ کشمیر کے لیئے کوئی باہر آجائے مودی آیا ہوا ہے بیوقوفوں جب میرے اپنے ہی گھر میں اپنے ہی گھروالوں سے آگ لگی ہوئی ہو تو کوئی بیوقوف ہی اپنے گھر کی آگ چھوڑ کر دوسروں کی آگ میں کودے گا ۔
دوستو ایک بات اور یاد رکھیں دنیا کی ایجنسییز کا اصول رہا ہے پہلے آپ کے غدّار خرید لیتے ہیں .. عوام کو لڑوانے ہیں اپنی ہی عوام پر ظلم کرواتے ہیں پھر وقت آنے پر آپ ہی کو ان مظالم کا مکمل ذمہدار ٹھرا کر آپ کے ملک پر چڑھ دوڑتے ہیں جیسے آپ سے پہلے کئی ملک بلکل اسی طرح کے واقعات پیدا کر کے اجاڑ دیئے گئے پاکستان کو بھی اسی نہج پر لایا جارہا ہے اور ہمارے ادارے اور ان میں موجود پالیسی کے ٹھیکیدار اپنا اپنا مال بنا اور سمیٹ کر ملک سے دفع ہوجائیں گے بچے کی تو صرف یہ معصوم عوام جس کے پاس پہلے ہی کچھ نہیں نہ روٹی ، نہ بجلی ، نہ پانی صرف تکلیف ہی تکلیف باقی یہ سب غدار اپنے بچوں سمیت دوسرے ممالک میں غائب ہو جائیں گے صرف ایک گرین کارڈ پر یا بچوں کی اسکالرشپ تو یہ اپنا سب کچھ بیچنے کو تیار ہوجاتے ہیں اپنی دھرتی ماں کونسی انکی اپنی سگی ماں ہوتی ہے یہی حقیقت ہے ساری عمر ملک کے ترانے پڑھتے ہیں اور میجورٹی ریٹائرڈ ہوتے ہی سب سے پہلے اسی ملک کو چھوڑ کر بیرونی ممالک میں عیاشیاں کرتے اور رہائش پزیر نظر آتے ہیں ماضی کو ہی دیکھ لیں کتنے جرنیل پاکستان میں رہے اور کتنے اس وقت بھی باہر ممالک شفٹ ہوگئے ۔
گدھوں اور چوروں کو آگے لا کر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ایک دن جن آقاؤں کے لیئے یہ غدار کام کررہے ہیں انھوں نے ہی انھی ہیؤمن رائٹس کا بہانہ بنا کر پاکستان پر ہی حملہ کردینا ہے اس سے پہلے آپ کا نیؤکلیئر پروگرام کمپرومائز کروانا ہے اور سب کچھ جانتے اور سمجھنے کی اہلیت کے باوجود ہم کچھ نہیں کرسکتے اس سے زیادہ بے بسی اور کیا ہوسکتی ہے ۔
دوستو اپنے اندر موجود ان غداروں کو ان میر جعفروں اور میر صادقوں کو پہچانیں یہ صرف اپنے مفادات کے لیئے پھڑ پھڑا رہے ہیں کیونکہ پچھتر سالوں سے یہ صرف آپ کو اقتدار میں شراکت دیتے چلے آئے ہیں مکمل اقتدار تو کبھی بھی آپ کو سونپا ہی نہیں گیا اس میں سے بھی کوئی تیس سال کے قریب انھی لوگوں نے باقاعدہ کھل ے مارشل لاء لگا کر حکومت کی اور باقی وقت میں ڈمی حکومت قائم کرکے شراکت کے ذریعے سسٹم اور کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھا لیکن جو یہ اب کررہے ہیں یہ اپنی حدود سے بھی بہت آگے تجاوز کرگئے ہیں اگر آپ اسی طرح سوتے رہے اور ظلم سہتے رہے تو وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو ہی بچانے کے نام پر دنیا پاکستان پر ہی چڑھ دوڑے اور آپ لوگوں کو ترانوں اور غزوہ ہند کے پیچھے لگا کر یہ لوگ سب بیچ باچ کر غائب ہو جائیں ۔
اللہ تعالیٰ پاکستان اور اسکی عوام کی ہر بری آنکھ سے ہر شیطان سے ہر بری سوچ سے حفاظت فرمائے
اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

*While Modi is in America* ,... Asking for American blessings in taking Kashmir from Pakistan.
General Bajwa was in America,.... Asking for American support in overthrowing the Imran Khan Government.
Who is Ghadaari Watan,... Modi or Bajwa?

*پاکستان کے چند غدار پاکستان کو گھٹنوں پر لے آۓ ہیں.*

دنیا بھر کی فوجیں جنگی ساز و سامان حاصل کرنے کی تگ ودو کرتی ھیں اور پاک فوج حکومت بنانے،گرانے، زمین ہتھیانے اور کاروبار کرنے کی شوقین۔۔۔۔
FzbBT9aaEAAGHJZ