Atif-2017
MPA (400+ posts)
موسم بدلا، رُت گدرائی اہلِ جنوں بے باک ہوئے
موسم بدل چکا ہے وعدہ معاف گواہان کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے اور ابھی آرمی ایکٹ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کا صرف ماڑا سا اعلان ہی ہوا ہے
- اقبالی بیانات آنے شروع ہوگئے،
موسم کیا بدلا، رت کیا بدلی زمان پارک جہاں ہر وقت ناچ،گانے، یوتھنیں نچوائیں جاتی تھیں، کانسرٹ، چرس،کوکین کی باریاں لگتیں تھیں
،آج اجڑے باغ کا منظر پیش کر رہی ہے
- اجڑے باگاں دے گالڑ راکھے
اب وہ دن بھی دور نہیں جس کی جورو تھی وہ اسے لینے آجائیں گے
یا وہ خود ہی کسی شب چپ چاپ پاکپٹن شریف سدھار جائے گی

قاسم،سلمان، ٹیرین
تمہارا بوڑھا باپ اب اس بڑھاپے میں اکیلا رہ گیا ہے،
ایک ٹانگ سے معذور ہے
اپنے بوڑھے باپ کا سہارا بنو
اسے تنہا نہ چھوڑو
اب بدترین حالات میں بھی اگر اولاد اپنے بوڑھے پیو کا سہارا نہ بنے تو ایسی اولاد سے اوتر نکھتر رہنا ہی بہتر ہے
فورا" پاکستان آجاؤ
Last edited: