مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج

Pak_1

MPA (400+ posts)
molvi was slow , i use to pass by this place no one speeds up there, its a deliberate.
to be honest for some reason mughay bhe kuch aisa he feel hua, but

ALLAH knows best yea molvi tha kysa like diesel type ya waqai molvi
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
قصور مولوی کا تھا ، ، مولوی اس روڈ میں داخل ہو رہا تھا ، اس کو تبھی روڈ میں داخل ہونا چاہیے جب گاڑیاں دور ہوں اور اسکو داخل ہو کر رفتار پکڑنے کی اجازت مل سکے ۔ ویگن پہلے سے روڈ پر تھا ، اور اسکا حق تھا کی وہ ڈرائیو کرتا ہوا پہلے جاتا ، مولوی اپنی غلطی سے مرا
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
قصور مولوی کا تھا ، ، مولوی اس روڈ میں داخل ہو رہا تھا ، اس کو تبھی روڈ میں داخل ہونا چاہیے جب گاڑیاں دور ہوں اور اسکو داخل ہو کر رفتار پکڑنے کی اجازت مل سکے ۔ ویگن پہلے سے روڈ پر تھا ، اور اسکا حق تھا کی وہ ڈرائیو کرتا ہوا پہلے جاتا ، مولوی اپنی غلطی سے مرا

مزہ تو آئے کہ جب پوسٹ مارٹم میں مولوی کے خون میں الکوحل کے اجزاء مل جائے ۔۔
۔
 
dxtyle

Councller (250+ posts)

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un (إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)​

Please accept our profound condolence in your hour of grief on this
sad occasion. May ALLAH forgive him and rest his soul in peace and
give his family the strength to bear the loss .
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)
سب کی سوئی سپیڈ پر اٹکی ہوئی ہے، لیکن اگر وہ سیدھی جا رہی تھی اور مولوی انکے راستے میں آیا ہو تو قصور مولوی کا ہے۔
 
Back
Top