مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کیلئے تیزی سے غزہ روانہ

maul-saleh11ih3.jpg

صحافی صالح ظافر کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیلی جارحیت کے خلاف میدان میں آگئے, مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے,مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں۔

صالح ظافر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی نقل و حرکت کو خفیہ رکھا گیا کیونکہ وہ تباہ حال لوگوں تک خاموشی سے پہنچ کر ان کی مدد کرنا چاہتے تھے، وہ اپنے ساتھ خوراک اور ادویات لے کر جا رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ذرائع نے جنگ کو بتایا کہ کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک بڑی ریلی سے خطاب کے بعد جسے طوفان الاقصیٰ مارچ اور سندھ امن کانفرنس کا نام دیا گیا تھا، مولانا اس منزل کی جانب روانہ ہوگئے جہاں سے وہ مظلوم لوگوں تک پہنچیں گے۔

جے یو آئی ف کے ترجمان اسلم غوری سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ مولانا فضل الرحمان غزہ کی طرف سفر کر رہے ہیں لیکن انہوں نے تفصیلات دینے سے گریز کیا۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری جاری ہے، قابض فوج نے غزہ پر رات کوالمغازی کیمپ پر بڑا فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کا مسکن بننے والے اقوام متحدہ کے الفخورا سکول پر بھی بمباری کی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ وسطی غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 30 سے زائد افراد شہید ہو گئے، ترجمان وزارت صحت اشرف القدریٰ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے 30 افراد کی لاشیں دیر البلاح کے الاقصیٰ شہدا ہسپتال پہنچائی گئیں۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ حماس نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے عام شہریوں کے گھروں پر براہ راست بمباری کی ہے، شہید ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
جے یو آئی ف کے ترجمان اسلم غوری سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ مولانا فضل الرحمان غزہ کی طرف سفر کر رہے ہیں لیکن انہوں نے تفصیلات دینے سے گریز کیا۔

Allah Ta-aala Maulana ko shahadat naseeb fama,ay.
Aameen.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اللہ تعالی مولانا کو شہادت کے عظیم رتبے پر فائز فرمائے
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
انا لله وانا اليه راجعون..... they are so shameless to tell such lies. May Allah give them severe punishment in this world and hereafter. Aameen Ya Rabb
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
اسرائیل کو امریکہ کی مدد حاصل ہے
اور اب تک کسی مولوی نے امریکی سفیر نکالنے کا مطالبہ نہیں کیا .. اور نا ہی لال بیگی فسادی منافقوں کا کوئی مطالبہ نظر آیا
398990917_310183708482307_8410312165783009821_n.jpg
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
maul-saleh11ih3.jpg

صحافی صالح ظافر کے مطابق جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیلی جارحیت کے خلاف میدان میں آگئے, مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے,مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے مذہبی سیاسی رہنما ہیں جو جنگی علاقے کے سفر پر گئے ہیں۔

صالح ظافر کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی نقل و حرکت کو خفیہ رکھا گیا کیونکہ وہ تباہ حال لوگوں تک خاموشی سے پہنچ کر ان کی مدد کرنا چاہتے تھے، وہ اپنے ساتھ خوراک اور ادویات لے کر جا رہے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کے قریبی ذرائع نے جنگ کو بتایا کہ کراچی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک بڑی ریلی سے خطاب کے بعد جسے طوفان الاقصیٰ مارچ اور سندھ امن کانفرنس کا نام دیا گیا تھا، مولانا اس منزل کی جانب روانہ ہوگئے جہاں سے وہ مظلوم لوگوں تک پہنچیں گے۔

جے یو آئی ف کے ترجمان اسلم غوری سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے تصدیق کی کہ مولانا فضل الرحمان غزہ کی طرف سفر کر رہے ہیں لیکن انہوں نے تفصیلات دینے سے گریز کیا۔

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری جاری ہے، قابض فوج نے غزہ پر رات کوالمغازی کیمپ پر بڑا فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پانچویں ہفتے میں داخل ہوگئے ہیں، ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کا مسکن بننے والے اقوام متحدہ کے الفخورا سکول پر بھی بمباری کی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ وسطی غزہ میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں 30 سے زائد افراد شہید ہو گئے، ترجمان وزارت صحت اشرف القدریٰ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے المغازی کیمپ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والے 30 افراد کی لاشیں دیر البلاح کے الاقصیٰ شہدا ہسپتال پہنچائی گئیں۔

عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ حماس نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے عام شہریوں کے گھروں پر براہ راست بمباری کی ہے، شہید ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔
His motu paet n wide body they can use him as a human shield and pakistanis will celebrate too good i riddance
 
Shehbaz

Senator (1k+ posts)
اب بھی ڈیزل " خنزیر النسل " ، حرام خور آعلیٰ اور تھیف آف ایشیا ، نوازا ڈاکو کے کہنے پے جا رہا ہوگا
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
He never had enough diesel to travel to Kashmir....jis ki ministry kay mazay leta raha....and we are to believe he will travel to Gaza? from where?