مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں اہم انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

maulah11h1h13.jpg

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی ف صدر، وزیراعظم، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔

مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کی ان اہم کارروائیوں میں ووٹ دینے سے انکار کرتے ہوئے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا۔
https://twitter.com/x/status/1763216226480730532
خیال رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں مولانا نے عام انتخابات اور نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ماضی کی سیاسی جدوجہد، قربانیوں اور یاد دہانیوں کا تذکرہ کیا اور الیکشن کمیشن و دیگر اداروں کے حوالے سے اپنے تحفظات سامنے رکھے۔

اس موقع پر حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کرتے ہوئے صدر، وزیراعظم، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیلئے حمایت کا اصرار کیا، جس پر جے یو آئی ف نے موقف اپنایا کہ ہمیں ان سے تحفظات ہیں جنہوں نے الیکشن کروائے، ہم نے حکومت سازی کا حصہ نا بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
@ All
I want to register one FIR against JUI .
My idea given to MQM on Siasat.pk , stolen by JUI ;(

@ MQM
Learn from JUI at least something.
They found a good idea which was given to you ( free of cost ) and they are going to implement it .
Do what they are doing then see the political magic ;)
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
@ MQM آپ کتوں کو ہڈی اور راتب سے دور رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں ان کو ہڈی راتب کھابے دیں اگلی بار مکمل صفایا ہوگا یعنی جو ٹوٹل ہزار پڑے ہیں ان بلیک میلر کو وہ بھی اگلی بات انشا اللہ سینکڑوں میں ہوں جیسے پنجاب میں پیپلز پارٹی کے ساتھ ہوا
You should copy Fazul ur Rehman idea in National Assembly.
Then see the magic !!!
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
maulah11h1h13.jpg

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے یو آئی ف صدر، وزیراعظم، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔

مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کی ان اہم کارروائیوں میں ووٹ دینے سے انکار کرتے ہوئے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کیا۔
https://twitter.com/x/status/1763216226480730532
خیال رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات میں مولانا نے عام انتخابات اور نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ماضی کی سیاسی جدوجہد، قربانیوں اور یاد دہانیوں کا تذکرہ کیا اور الیکشن کمیشن و دیگر اداروں کے حوالے سے اپنے تحفظات سامنے رکھے۔

اس موقع پر حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کرتے ہوئے صدر، وزیراعظم، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کیلئے حمایت کا اصرار کیا، جس پر جے یو آئی ف نے موقف اپنایا کہ ہمیں ان سے تحفظات ہیں جنہوں نے الیکشن کروائے، ہم نے حکومت سازی کا حصہ نا بننے کا فیصلہ کیا ہے۔
currently moulanas strength in NA and KPK, he was not elected last election, who cares about him n his lousy fraud decisions, yae subh hum pakistanioun koe baebuss chuteeya sumujh tae hein, why pathans or balochs even SUPPORT JUI OR MOLANA DEISAL A JHOOTA CORRUPT INSAAN WHY?