مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے ملک سیاسی انتشار سے بچ گیا، مفتی تقی عثمانی

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Wah Mullah G wah, adaltoon ko bandi banaa diyaa. These Mullahs don't have any wisdom at all.
Youthee jee, America mein Senate CJ aur judges appoint karte hai life time term ke liye. President approve karta hai tu adlia bandi ban jati hai?
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
I thought mullahs were intelligent and of moral character but here they have been exposed. If they think that removing the independence of the judiciary is good then they are part of the corrupt status quo. No wonder Allah will not help a banana republic like Pakistan.
 

ibrar

MPA (400+ posts)
Wah Mullah G wah, adaltoon ko bandi banaa diyaa. These Mullahs don't have any wisdom at all.
These Mullahs have lot of Wisdom but unfortunately it is all perverted. They are the worst group of society without any exception.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mullahs are still living in medieval times.They don’t understand the scientific,technological,sociological and political changes which have shaped the modern world.You will never hear any mullah talking about contemporary issues like climate change,human rights,pollution,justice,inequality,discrimination,exploitation of people etc
 

carne

Chief Minister (5k+ posts)
These morally bankrupt and possibly corrupt mullahs are dangerous for your Emaan.
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ترمیم میں ووٹ دینے کے لیئے مولانا کو مُفتی تقی عثمانی سے سفارش کروائی گئی، مولانا نے مُفتی تقی کو واضح کہا کہ آپ سیاست کو نہیں سمجھتے۔
لیکن تقی کے اسرار پر مولانا مان گئے۔
اس لیئے تقی عثمانی اُس کا شکریہ ادا کرنے آیا۔بعد یہ کہانی گھڑی گئی کہ تقی عثمانی مولانا کو ترمیم میں سود ختم کرنے کی شک ڈالنے پر مبارکباد دینے آئے،
اور عجیب بات اس میں یہ ہے کہ باقی پوری ترمیم صبح سے ہی لاگو ہو گئی اور سود کا خاتمہ 2028 میں جا کر ہو گا جس کی مبارک بادیں ابھی سے دی جا رہی ہیں اور ماتھے چومے جا رہے ہیں۔

پاکستانیو تُم لوگوں کو ہر جج، جرنیل، سیاست دان، علماء بیوقوف بناتے آئے آج جسے تم مفتی اعظم کہتے ہو وہ بھی تمہاری جانوں پر ظلم کرنے میں پیش پیش نکلا
 

i_syed2000

Politcal Worker (100+ posts)
Wah Mullah G wah, adaltoon ko bandi banaa diyaa. These Mullahs don't have any wisdom at all.
Kahtey huey afsos hota haa magar “Mullah kee
Dor Masjid tak wala mahwara bilkul Taqi Usmani sahab per fit hota haa”. Doesn’t he have very high status in Pakistan religious circle?
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
GanzQHAXYAAuosp



پاکستانیو تُم لوگوں کو ہر جج، جرنیل، سیاست دان، علماء بیوقوف بناتے آئے آج جسے تم مفتی اعظم کہتے ہو وہ بھی تمہاری جانوں پر ظلم کرنے میں پیش پیش نکلا
 

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ڈرون حملوں کے حق میں نہیں تھے لیکن آخری وقت میں مان گئے۔ اور منظوری میں مان ڈالا

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب ہم جنس پرستی کے بل کے خلاف تھے۔ لیکن آخری وقت میں ہم جنس پرستی کا بل پاس کرنے والوں میں شامل تھے۔

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب تحفظ ناموس رسالت کے علمبردار ہیں۔ تحفظ ناموس رسالت پر بڑے ، بڑے جلسے جلوس کرتے ہیں۔ لیکن نواز شریف کے دور میں نواز شریف کے ایجنڈے پر چل کر تحفظ ناموس رسالت کے بل پر دستخط تک کر دئیے۔ جب شور مچا تو کہا کہ غلطی ہو گئی۔ لیکن اس خوفناک غلطی پر بھی نواز شریف کی حکومت نہیں چھوڑی۔ بلکہ سلیم صافی کے پروگرام میں صاف طور پر کہا "چھوڑیں اور آگے چلیے".

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب پرویز مشرف کی ایل ایف او کے حق میں نہیں تھے۔ لیکن آخری وقت میں ایل ایف او کا ساتھ دیا۔

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان عمران خان کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے ۔۔لیکن عدم اعتماد میں شہباز کو ووٹ دیا ۔۔۔۔۔

عزت مآب محترم جناب مولانا فضل الرحمان صاحب 26 ویں ترمیم کے شدید مخالف تھے۔ لیکن
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
مولانا صاحب بڑے بے دلی کیساتھ اس مصافحہ کا سامنا کررہا ہیے ان کو پتہ ہے کہ اصل میں کہانی کیا ہے اور اس کہانی کے اندر میرا کردار کیا رہا ہے
 

Back
Top