مولانا کی ن لیگ سے سینٹ کی 2 سیٹوں اور گورنرشپ کی ڈیمانڈ؟سیٹھی کادعویٰ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ بیک وقت مولانا اورپی ٹی آئی کوکیوں انگیج کرنا چاہتی ہے؟ نجم سیٹھی نےگتھی سلجھادی

مولانا کی ن لیگ سے دو ڈیمانڈز ہیں،وہ سینٹ کی دو سیٹیں اور کے پی کے کی گورنر شپ مانگ رہے ہیں اور حکومت ان کو یہ دونوں چیزیں دینے جارہی ہے،نوازشریف کے قریبی دوست نجم سیٹھی کا دعویٰ
https://twitter.com/x/status/1829972305348608420 https://twitter.com/x/status/1829972271764476376
سیاسی معاملات میں نوازشریف کی اچانک انٹری کیا ظاہرکرتی ہے؟ نجم سیٹھی نےاندرکی خبردےدی
https://twitter.com/x/status/1829972332858789982
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
فضل الرحمان سے اسی چیز کی امید ہے کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے۔ جو شخص ایک بار پر بکنا شروع ہوجائے وہ ہمیشہ ہی بازار کا حصہ بن جاتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پی ٹی آئی کے گدھے ہمیشہ اس بکاؤ ڈیزل کے ہاتھوں زلیل ہوئے ہیں اور ہوتے رہیں گے دراصل پی ٹی آئی کے موجودہ ہیجڑے اپنی گرفتاری کے ڈر سے کچھ بھئ کرنے کچھ بھی بھونکنے سے ڈرتے ہیں بس اتنی سی بات ہے
اچھا ہے فضلہ اگر ان سیٹوں پر بک جائے تو اور بھئ زلیل ہوگا اور جو رہی سہی پوزیشن ہے وہ بھی کسی کتے والی ہوجائے گی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Maulana ko "Sadar" ki kursi k liay demand karni chahiay.
زلیلداری ڈاکو اور کھسرا دونوں ہی ایسا کرنے والوں کی ماں چ۔۔ نے کی کوشش کریں گے چاہے اپنی چ۔ا لیں لیکن انکی دم پر پیر آیا تو چیاؤں چیاؤں کی آوازیں آئیں گی ہر طرف سے
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
زلیلداری ڈاکو اور کھسرا دونوں ہی ایسا کرنے والوں کی ماں چ۔۔ نے کی کوشش کریں گے چاہے اپنی چ۔ا لیں لیکن انکی دم پر پیر آیا تو چیاؤں چیاؤں کی آوازیں آئیں گی ہر طرف سے
Ustaad ji...
Kabhi Hamein bhi bilmushfa mulaqaat ka shrf bakhshein.
Abhi bahot kuch seekhna hai aap say.
Aap Hamein bhi apni shagirdi mein qobool farmein.
Eemaan say.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Ustaad ji...
Kabhi Hamein bhi bilmushfa mulaqaat ka shrf bakhshein.
Abhi bahot kuch seekhna hai aap say.
Aap Hamein bhi apni shagirdi mein qobool farmein.
Eemaan say.
میں آپ کو ڈائرکٹ اپنے استاد سے ملوادوں گا وہ میرے بھی استاد ہیں 😂
 

Back
Top