مولانا کی کچھ تجاویز پر اگر متفق ہو گئے تو ترامیم کے لیے ووٹ دیں گے:رؤف حسن

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Jahil youthees ko lag raha jese koi bomb pahtne wala hai. Agar constitution court ya bench ban jata hai tu kya bura hai.

Achi baat hai jin amendmment clauses pe PTI ko aiteraz nahi wo support kare.
 

Bani Adam

Senator (1k+ posts)
قطعی نہیں! کم سے کم مطالبہ دوبارہ آزادانہ، منصفانہ، غیرجانبدارانہ انتخابات ہونا چاہیے. نئے صاف شفاف انتخابات کے نتیجہ میں آنے والی حقیقی نمائندہ اسمبلی ترمیم کے مسودے کا باقائدہ مطالعہ کرے اور فیصلہ کرے! اگر اس میں دو چار مہینہ کی تاخیر بھی ہو جاتی ہے تو کوئی آسمان نہیں گر جاتا. لیکن قبضہ مافیا اور ایک غیر نمائندہ اسمبلی کو آئینی ترمیم کی اجازت نہیں دی سکتی
پہلےبھی کہا تھا، اس ترمیم کی حمایت اور اسکی ووٹنگ میں شرکت کرنے والے ارکان نہ صرف قبضہ مافیا کے اقتدار کو نارملائز کریں گے، قانونی بنیاد اور دوام فراہم کریں گے بلکہ اس سے ملک پر دور رس منفی اثرات مرتب ہوں گے
ترجیحات غلط ہیں. وفاقی اور صوبائی آئینی عدالتوں کا پاکستان جیسے ملک میں کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں. ہمیں مزید صوبوں اور نئے عمرانی معاہدے کی ضرورت ہے نہ کہ مزید عدالتوں اور قوانین کی. سیسیرو کا کہنا تھا کہ "جس معاشرے میں جتنے زیادہ قوانین ہوں گے اتنا ہی کم انصاف ہوگا". ان نئی عدالتوں اور قوانین سے قبضہ مافیا اور مقتدرہ کو مستقل دوام ملے گا. چند چنتخب پتلی جج یہاں بٹھا کر، جنکی باگیں اندرون/بیرون ملک کسی اور کے ہاتھ میں ہوں گی، ایسی آئینی تشریحات اور پولیٹیکل اور سوشل انجینیرنگ کی جائے گی کہ گدھا گھوڑا بنے گا اور مزید انارکی پھیلے گی. اسکی مثال ہم قاضی کی گزشتہ ایک سال کی جوڈیشل مطلق العنانی میں دیکھ چکے ہیں
 

Back
Top