آسیہ بی بی کے مقدّمے کا سپریم کورٹ سے فیصلہ کیا آیا ہر طرف فسادیوں کا شور مچ گیا۔ اِس ساری آنیوں جانیوں کے پیچھے مذہبی اور سیاسی فسادی اکٹھے ہو گئے ہیں۔ اور اُن کا بھرپور ساتھ دینے کے لئے آخری سانسیں لیتے ہوئے کچھ پٹواری ٹی وی چینل اور اینکر آگے آگئے۔
سب پاکستانیوں کو چاہئیے کہ اپنی حکومت ، فوج اور عدلیہ پر یقین رکھیں۔ ملک کی باگ ڈور ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں ہے جو مُلک اور عوام کے ساتھ مخلص ہیں۔ یہ سارے فسادی مولوی کرائے کے ٹٹّو ہیں۔
اِنہی جیسوں کے بارے میں علّامہ اقبال نے کہا تھا : دینِ ملّا فی سبیل اللٰہ فساد۔
یہ سب بے چارے یہ بھول گئے جنہوں نے مولویوں کی سرخیل بیوہ 'فضل الرحمٰن' کو گھر بٹھا دیا ۔ اُنکے آگے خادم حسین جیسے بازاری میراثی کیا بیچتے ہیں۔