Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کے لندن پلان نے رجیم چینج سے جس بربادی کا آغاز کیا، آج وہ مہنگی ترین بجلی، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، گوشت، ادویات، دودھ۔۔ سب عوام کی پہنچ سے دور۔ تاجر، کسان سخت پریشان۔ اِس مہنگائی کا براہِ راست ذمہ دار نوازی تے شہبازی ٹولہ ہے۔
https://twitter.com/x/status/1695475463299465320
پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران بجلی کی قیمت 16 روپے فی یونٹ تھی اور اب تقریبا 68 روپے فی یونٹ ہے، یہ 15 ماہ میں 325 فیصد اضافہ ہے، عمر ایوب
https://twitter.com/x/status/1695527482835992887
فیس بک اور ٹویٹر نہیں واٹس ایپ بھی بھرا پڑا ہے۔ دلدوز داستانیں ہیں ۔ کوئی بچیوں کے کانوں کی بالیاں بیچ رہا ہے کوئی لیپ ٹاپ کوئی اولاد کو دلائی گئی سائیکل مگر یہ بھی ایک مہینہ کا ہی آسرا ہے اگلے مہینے مزید خوفناک بل۔ مرتا آدمی دوسرے ادھ مرے سے مدد مانگ رہا ہے۔ کیا کرے عام آدمی
https://twitter.com/x/status/1695542990964654198
بجلی کے بلوں نے لوگوں کو خودکشیاں پر مجبور کر دیا ہے یہ اسلام اباد کے ایک میٹرو سٹیشن کی اپ ڈیٹ ہے رات کو سبسڈی پر چلنے والی میٹرو بس نہیں چلتی مگر تمام لائٹیں ان ہیں سرکار نے انرجی کنزرویشن پلان دیا وہ صرف لوگوں کے کاروبار بند کروانے کے لیے ہیں کیا اس کا اطلاق یہاں نہیں ہوتا
https://twitter.com/x/status/1695543592318570893
میں ایک عام پاکستانی شہری علی جعفر اپنے محبوب میری جند میری جان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اثاثہ جات کے بارے میں پوچھ سکتا ہوں؟ میں قطعاً ان سے سوال نہیں کر رہا میری کیا اوقات؟ بس پریشان ہوں کہ مہنگائی کے اس دور میں میرا عظیم سپہ سالار کیسے گزارا کر رہا ہو گا؟
https://twitter.com/x/status/1695584443082187080

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sHKY4D6/londn1h1h11.jpg