Bilkul gee, ya wo he khota hay.
یہ وہی حرام دا نہیں جو ڈیرھ سال حکومت کر کے گیا ہے اور ستیا ناس مار کر اب پھر سے آ گیا؟؟
iska matlab ha sab gareeb maar jain ga ... bhoot alla khadim alla ...... loroo..![]()
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔
ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے، انتخابات میں کامیابی ملی تو نواز شریف کی قیادت میں قومی ترقی کے معاشی منشور پر عمل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ چارٹر آف اکانومی کی تجویز قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر دی تھی جس پر آج پوری قوم متفق ہو چکی ہے، سیاسی اور جذباتی بیانات سے نہیں پالیسی اقدامات سے معیشت بحال ہو گی اور عوام کو مہنگائی سے نجات ملے گی۔
سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ عوام مہنگائی سے نجات اور معاشی خوش حالی چاہتے ہیں، ان شاء اللّٰہ روزگار مہیا کریں گے اور غربت کا خاتمہ کریں گے، بجٹ خسارا کم کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو سنوارا، پورے پاکستان کو مساوی بنیادوں پر ترقی دی، زرعی انقلاب لائیں گے، صنعت، معدنیات اور آئی ٹی کے شعبوں میں مثالی ترقی ہو گی۔
مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ 2000 ارب روپے کے زرعی پیکیج نے معاشی بہتری اور زرعی شعبے کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا، کاروبار میں آسانی لاکر سازگار معاشی ماحول پیدا کرنا ہے، عوام انتخابات میں واضح اکثریت دیں تاکہ پاکستان کو معاشی خود انحصاری ملے، مہنگائی سے نجات ملے۔
ان کا کہنا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کر کے معاشی پائیداری یقینی بنائیں گے، نوجوانوں کو ہنر مند بنائیں گے، اسٹارٹ اپس کی معاونت اور سرپرستی کر کے کاروباری سرگرمیوں میں تیزی لائیں گے۔
سابق وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کا مرکز و محور بنائیں گے، آئی ٹی کے فروغ سے نوجوانوں کے روزگار اور زرِمبادلہ میں اضافے کے دونوں اہداف حاصل ہوں گے، معاشی ترقی کی طرف توجہ دینا ہو گی، معاشرے کو نفرت، گالم گلوچ کے کلچر سے پاک کرنا ہے۔
شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام نے ووٹ دیا تو نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی توجہ عوامی مسائل کے حل پر ہو گی، نوجوان، کسان، مزدور، محنت کش، دیہاڑی دار، بیوہ، یتیم اور کمزور طبقات کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ ہو گی۔
Source
thori si jo gareeb ka gand rah gai thee vo bhi mara gaa
یہ وہی حرام دا نہیں جو ڈیرھ سال حکومت کر کے گیا ہے اور ستیا ناس مار کر اب پھر سے آ گیا؟؟
mulk ki halat tab teek hogi jab inko pansi par latka diya jaye.Liffafa Journalist KO slap marna chaiye k pochye IK ki govt KO PDM NY menghai khtaam k liye giraya tha, wo sawal krye k phele bhi yahi bakwass KR k Aya, how we believe again.
Hadith says aik momin du dfa aik sorakh sy Nahi dsaa jata aur idr hur DFA dsnye k baad ye new poison k sath atye han ....
Gen kee munhoose aulad
یہ وہی حرام دا نہیں جو ڈیرھ سال حکومت کر کے گیا ہے اور ستیا ناس مار کر اب پھر سے آ گیا؟؟
Ameen mithaee app kae leeae dostmulk ki halat tab teek hogi jab inko pansi par latka diya jaye.
asal me na_pak fouj east india company ki baqyat is mulk ki asal dushman hai. yeh election rigged krti hai. mohib e watan imandar logo ko election se bhir rakti hai. spni pasand ke candidtates ko election me kamyab kara ti hai. ECP par inka kabza. parliament me qanon sazi inki marzi ke bahjair nhi hoti. jo inki dadagiri ko challenge krta hai yeh os ko qatal kara dete hein. foj kam , murderer ziada hai.Ameen mithaee app kae leeae dost
dill kee baat kurdee ameen yaa rabulalameen
itna zulm hae baar baar humarae suroun purr yaee munhoose chore gens apnee looting koe buchanae kae leeae
Apnae khud kae musalman bhai could u beleive
no zero foreign dushmunn for 75 yrs. Dushmunn was dushmunn gens pooree zundagee pakistani confuse thae yaa baewakhoif bunnae
until khan gave us courage to see the real dushmunn
yeh rigged election ki product hai. is waja se inko awam se koyi lena dena nhi. jis din free n fair election hove Woh din haqeeqi azadi ka din hoga.عوام کے سامنے ایک بار بغیر سکیورٹی آ کر چیک کرو کہ تمام سیاست تم دونوں بھائیوں کی عوام کی نظر میں کیا ہے۔نجات دہندہ کو تو قوم محبت کرتی ہے نا
To pahle 30 saal + 16 months apni nani chudwatay rahay BC.![]()
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات صرف مسلم لیگ ن دلاتی ہے، انتخابات میں مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کے لیے حصہ لے رہے ہیں۔
ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے، انتخابات میں کامیابی ملی تو نواز شریف کی قیادت میں قومی ترقی کے معاشی منشور پر عمل کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ چارٹر آف اکانومی کی تجویز قائدِ حزبِ اختلاف کے طور پر دی تھی جس پر آج پوری قوم متفق ہو چکی ہے، سیاسی اور جذباتی بیانات سے نہیں پالیسی اقدامات سے معیشت بحال ہو گی اور عوام کو مہنگائی سے نجات ملے گی۔
سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ عوام مہنگائی سے نجات اور معاشی خوش حالی چاہتے ہیں، ان شاء اللّٰہ روزگار مہیا کریں گے اور غربت کا خاتمہ کریں گے، بجٹ خسارا کم کرنا ترجیحات میں شامل ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کو سنوارا، پورے پاکستان کو مساوی بنیادوں پر ترقی دی، زرعی انقلاب لائیں گے، صنعت، معدنیات اور آئی ٹی کے شعبوں میں مثالی ترقی ہو گی۔
مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا ہے کہ 2000 ارب روپے کے زرعی پیکیج نے معاشی بہتری اور زرعی شعبے کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا، کاروبار میں آسانی لاکر سازگار معاشی ماحول پیدا کرنا ہے، عوام انتخابات میں واضح اکثریت دیں تاکہ پاکستان کو معاشی خود انحصاری ملے، مہنگائی سے نجات ملے۔
ان کا کہنا ہے کہ برآمدات میں اضافہ کر کے معاشی پائیداری یقینی بنائیں گے، نوجوانوں کو ہنر مند بنائیں گے، اسٹارٹ اپس کی معاونت اور سرپرستی کر کے کاروباری سرگرمیوں میں تیزی لائیں گے۔
سابق وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کا مرکز و محور بنائیں گے، آئی ٹی کے فروغ سے نوجوانوں کے روزگار اور زرِمبادلہ میں اضافے کے دونوں اہداف حاصل ہوں گے، معاشی ترقی کی طرف توجہ دینا ہو گی، معاشرے کو نفرت، گالم گلوچ کے کلچر سے پاک کرنا ہے۔
شہباز شریف کا یہ بھی کہنا ہے کہ عوام نے ووٹ دیا تو نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی توجہ عوامی مسائل کے حل پر ہو گی، نوجوان، کسان، مزدور، محنت کش، دیہاڑی دار، بیوہ، یتیم اور کمزور طبقات کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ ہو گی۔
Source
Ya sara nani ka he fanda hay.To pahle 30 saal + 16 months apni nani chudwatay rahay BC.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|