مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ ماہرین لے آئے: احسن اقبال

Masud Rajaa

Siasat member
Lanut GIF by Siasat.pk
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر حل نکالے۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ بجلی کا مسئلہ دھرنوں اور مظاہروں سے حل ہونے والا نہیں ہے، اس کا واحد حل معاشی ترقی اور سیاسی استحکام ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی نے کہا کہ مہنگی بجلی کا حل جس کے پاس ہے وہ اپنے ماہرین لے آئے اور حکومت کے ساتھ بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ پاکستان کو موجودہ معاشی حالات سے نکلنے کے لیے ایکسپورٹ ایمرجنسی کی ضرورت ہے، برامدات کو جلد 31 ارب سے بڑھا کر 100 ارب ڈالرز تک لے کر جانا ہے۔
"احسن اقبال نے اپنے بیان میں خود شکست تسلیم کرلی ہے، احسن اقبال کہہ رہے کہ ماہرین لائیں مطلب ان کے پاس ماہرین نہیں ہیں، آپ جیتے ہوئے بھی نہیں تھے پھر بھی ہاتھ اٹھا کر کہا کہ اقتدار دیں"، محمد زبیر نے اہم بیان دےدیا
https://twitter.com/x/status/1819801215326437529
نہ نہ نہ ماہرین کی کوئی ضرورت نہیں بس تیرے جیسے کچھ لوگ پھڑکانے کی ضرورت ہے ، سب ٹھیک ہو جائے گا

No Way Football GIF by UEFA
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Khan got the heavy vote in 2024 elections due to following two reasons:
(1)Hate againt army substancially increased anti-establishment vote and Khan got all
(2) It was 40% inflation and even PMLN own voter was angry and stayed home mostly instead of voting anyone.
Now Khan has changed the anti-establishment stance to pro-establishment; you can listen Aleema Khan and others about army. There is no way that Khan will come out of jail without deal and deal work already started. Secondly inflation has already eased to 20% and within next two years it will come down to 10% and more with further time.
Why people will vote heavy to Khan then? The card of "all others are corrupt except me" already consumed in 2018 election and Punjab does not care this much anyways.
What will be Khan's new biyania?
اب جو الیکشن ہوں گے اس میں ن لیگ کا نام و نشان مٹ جائے گا ان شاء اللہ
جو 17 سیٹیں لی ہیں ان میں سے ایک بھی اب نہیں ملے گی۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
اب جو الیکشن ہوں گے اس میں ن لیگ کا نام و نشان مٹ جائے گا ان شاء اللہ
جو 17 سیٹیں لی ہیں ان میں سے ایک بھی اب نہیں ملے گی۔
Noon league akhri damown per hay.
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
انڈیا ایک مکمل جمہوری ملک ہے اس سے موازنہ ہو ہی نہیں سکتا وہاں اسٹیبلشمنٹ حکومت نہیں لاتی نہ گراتی ہے یہی حال ہے اصل جمہوری ملکوں کا - پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ یا تو خود ایک حکومت لاتی ہے یا الیکشن سے پہلے ہی جیتنے والی پارٹی سے محاملات طے کر لیتی ہے - اگر اسٹیبلشمنٹ خان کو دو ہزار اٹھارہ میں نہ لانا چاہتی تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا وہ آ سکتا - نواز اور مریم کو مجرم ثابت کر کہ کیا جیل اس لئے ڈالا تھا کہ ایک کو وزیر اعظم اور دوسری کو وزیر اعلی بنا سکیں
کچھ ان جملوں کا بھی اضافہ کر لیں کہ اگر ۲۰۱۳ میں کرنل جنرل مداخلت نہ کرتے تو پی ٹی آئی ان کے بغیر حکومت میں آ جاتی لیکن اپنے اثاثوں میں اضافہ اور پرانے اثاثوں کی حفاظت کرنے والوں نے ایسا نہ ہونے دیا
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ ان جملوں کا بھی اضافہ کر لیں کہ اگر ۲۰۱۳ میں کرنل جنرل مداخلت نہ کرتے تو پی ٹی آئی ان کے بغیر حکومت میں آ جاتی لیکن اپنے اثاثوں میں اضافہ اور پرانے اثاثوں کی حفاظت کرنے والوں نے ایسا نہ ہونے دیا
دو ہزار تیرہ ؟ آپ غالبا دو ہزارہ اٹھارہ کہنا چاہ رہے تھے - دو ہزار تیرہ کے الیکشن کے بھد کسی بھی پارٹی بشول خان صاحب نے بھی الزام نہیں لگایا کہ الیکشن میں فوج نے ن لیگ کی مدد کی -پیپلز پارٹی جن کا اقتدار گیا تھا انہوں نے بھی فوج کی مدد سے دھاندلی کا الزام نہیں لگایا - فوج ن لیگ کی مدد کر بھی کیسے سکتی تھی جو کچھ مشرف نے ن لیگ کے ساتھ کیا اس کے بھد فوج خوف زدہ تھی کہ نواز کم از کم مشرف سے ضرور بدلہ لے گا - چودھری نثار اور شہباز شریف نے رات کے اندھیرے میں جرنیلوں سے ملاقاتیں کیں اور کہا میاں صاحب پچھلی باتیں بھلا کر اور مل کر آگے جانا چاہتے تھے - مشرف کے بارے میں بھی کہا گیا اس سے انتقام نہیں لیا جائے گا - میاں صاحب اپنا وعدہ وفا نہ کر سکے - جب مشرف کو کھلے عام دندناتا دیکھا تو اس کے خلاف غداری کا مقدمہ کھول دیا جس کی سزا سزائے موت تھی - فوج یہ برداشت نہ کر سکی اور نتیجے کے طور پر ایک سال بھد خان صاحب کو یاد آیا دھاندلی ہوئی تھی اور جن چار حلقے کھولنے کا میں نے کہا تھا وہ ابھی تک نہیں کھلے -باقی خان صاحب کے دھندلی کے الزام کے جواب میں سپریم کورٹ نے کمیشن بنا یا چھ مہینے تحقیقات چلیں اور کمیشن نے فیصلہ دیا ،محمول کی بے ضا بتیاں ہیں مگر منظم دھاندلی نہیں یوں الیکشن کو کلین چٹ مل گئی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اب جو الیکشن ہوں گے اس میں ن لیگ کا نام و نشان مٹ جائے گا ان شاء اللہ
جو 17 سیٹیں لی ہیں ان میں سے ایک بھی اب نہیں ملے گی۔
پہلے تو یہ کہ جن سیٹوں کے الیکشن کمیشن میں کیس چل رہے ہیں کہ ان کے فارم پینتالیس اور سینتالیس میں فرق ہے وہ حلقے ہی بیس ہیں تو سترہ سیٹیں کہاں کی ، خود سے جو مرضی بنا لو - خان کے خلاف دھاندلی ہوئی کوئی شک نہیں خان الیکشن جیتا اور الیکشن میں آپ کو بھی پتا ہے جیت دو وجہ سے تھی - سب سے بڑی وجہ بچے بچے کی فوج سے نفرت تھی دوسری وجہ حالات کا اتنا خراب ہونا مطلب خوفناک مہنگائی جو چالیس فیصد تھی - اب یہ دونوں وجہ ختم ہونے جا رہی ہیں - خان صاحب فوج سے صلح کی طرف بڑھ رہے ہیں مزاکرات کے لئے فوجی نمائدہ بہن کی فوج کی تحریفیں دیگر قیادت کا فوج کے خلاف کی بجائے حق میں بیان دینا - خان ڈیل کئے بغیر جیل سے نہیں نکل سکتا اور نکل کر پھر فوج کے خلاف بولا تو وہ پھر جیل ڈال دینگے - خان کے مکمل کیس ختم ہونے کے بھد اور مزید فوج کے خلاف بھی ہونے کی صورت میں وہ ووٹ دوبارہ نہیں مل سکتا کیونکے ایک کارڈ پوری شدت سے ایک ہی بار چلتا ہے - کارڈ کے شدت سے چلنے کی وجہ مہنگائی بھی تھی - اب مہنگائی چالیس فیصد سے بیس فیصد پر آ چکی ہے اور دو سال میں دس فیصد پر آ جائے گی - خان جتنا بھی فوج کے حق میں ہو فوج اب اس پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں البتہ جیل سے جان چھوٹ سکتی ہے وہ بھی کم از کم ایک سال بھد
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل پاکستانی سیاست کا تجربہ ہے اسی بنیاد پر تجزیہ کیا ہے -
Nazar Aa raha hai 2 saal mai tabahi phiar de 40 sala tajarba kaar team nay aur ab hath kharay kar deay "sadday ton nae honda" lakh di lanat
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Nazar Aa raha hai 2 saal mai tabahi phiar de 40 sala tajarba kaar team nay aur ab hath kharay kar deay "sadday ton nae honda" lakh di lanat
پچھلے دو سال میں محیشت کی کوئی تباہی نہیں مچی بلکے خان دور سے بہتر ہوئی ہے - کسی نے ہاتھ کھڑے نہیں کئے کوئی نہیں جا رہا سب لگے ہیں مہیشت کو بہتر کرنے - مہنگائی چالیس فیصد تک چلی گئی تھی یہ تھی عام کی تباہی کی واحد وجہ یہ بھی اب بیس فیصد پر آ چکی ہے - حکومت تو بارہ فیصد کہتی ہے مگر اصل میں یہ بیس فیصد ہے - خان اپنے دور میں امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر زیادہ چھوڑ کر گیا تھا اب یہ چوبیس ارب ڈالر ہے یہاں چھبیس ارب کا فرق پڑا - خان کے دور میں بیرونی قرضے دس ارب ڈالر سالانہ بڑھ رہے تھے اب یہ وہیں ایک سو تیس ارب ڈالر پر ہی کھڑے ہیں یہاں بیس ارب ڈالر کا فرق پڑا - خسارہ کنٹرول میں ہے کبھی مھمولی پلس تو کبھی مہمولی مائنس میں چلا جاتا ہے خان دور میں یہ بلند ترین لیول پر تھا - اسٹاک مارکیٹ خان کے سارے ساڑھے تین سال میں چالیس سے پینتالیس ہزار پائنٹ پر رہی اور پچھلے دو سال میں یہ اسی ہزار چھو چکی ہے یہ لوکل کمپنیوں اور لوکل سرمایہ کاروں کا اعتماد ظاہر کرتا ہے - ڈالر پہلے بہت گرا مگر پچھلے ایک سال سے زیادہ ہوا سٹیبل ہے ایک ہی قیمت پر - اب یہ ملکی لیول پر محیشت کی تباہی ہوئی ہے یا بہتر ہوئی ہے ؟ اب سب سے بڑا مسلہ بجلی کا رہ گیا ہے جسے سولر سے اور دوسرے طریقوں سے حل کیا جا رہا ہے ایک سال بھد یہاں بھی بڑا فرق نظر آئے گا - تمہارے مہیشت کی تباہی پر یقین کروں یا بین الاقوامی نمبروں پر -
 
Acha Bijli ka rate kea hai 12 say 70 Rupey unit ECONOMIC BOOM hai. Wah re patwari teri jahalat pe lanat 🤣
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Acha Bijli ka rate kea hai 12 say 70 Rupey unit ECONOMIC BOOM hai. Wah re patwari teri jahalat pe lanat 🤣
کسی نے نہیں کہا اکانومی کا بوم ہے اکانومی ریکوری فیز سے گزر رہی ہے - خان دور سے اب تک جو اکانومی میں بہتریاں ہوئی ہیں یا تو کہو میں جھوٹ بول رہا ہوں تو میں ثبوت دے دیتا ہوں - تم نے اکانومی تباہ کرنے کی بات کی تھی تو اکانومی بہتری کا جواب دیا ہے - بجلی مہنگائی کی وجہ بھی وھیں ہے جہاں سے خان حکومت ختم ہوئی اس پر بھی الگ سے بات کر لیں گے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Acha Bijli ka rate kea hai 12 say 70 Rupey unit ECONOMIC BOOM hai. Wah re patwari teri jahalat pe lanat 🤣
پٹواری کو بہت تکلیف و رنج ہے آنسو خشک ہونے کا نام نہیں لے رہےچیخیں ہیں کہ رکتی ہی نہیں۔
 
Back
Top