میانوالی ایئربیس پر حملہ پسپا، 3 طیاروں کو نقصان، 3 دہشت گرد مارے گئے

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan intelligence is too busy in making fake obscene videos,arresting innocent people,breaking up the largest political party and torturing people who have dissenting voices.No wonder it can’t protect it’s based.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Saddique Jaan has been reporting it since 3 AM in the morning. Finally, DGISPR confirms the news.

https://twitter.com/x/status/1720648756591513978
https://twitter.com/x/status/1720645888278663572

ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے

شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریں
حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا۔ فوٹو: فائل


حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا۔ فوٹو: فائل

میانوالی: سیکیورٹی فورسز نے پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو ناکام بنا دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں اور اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔

غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیس میں داخل ہونے کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا تاہم حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا، علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔

پاکستان کی مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔


Source
یہ دہشت گردوں کی آپس کی لڑائی ہے اس میں عام پاکستانی کا کیا لینا دینا ، مریم ہی تو کہتی تھی کہ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے لگتا ہے ننڈی سچ بولتی رہی ہے
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Won’t fall for theee dramas anymore.
Napaak Foj khud ye dehshatgardi karti hai aur ilzam doosro par lagati hai.
Such terrorist attacks are normally planned in ISI headquarter under the command of terrorist Generals.