میاں تم باتیں تو آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن بخدا جذبات تمہارے گھوڑے جیسے ہیں

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812800928614854816
کبھی کبھی ٹیلیوژن دیکھتے ہوئے، بالخصوص آج کی ایک پریس کانفرنس کے بعد مشتاق احمد یوسفی صاحب مرحوم بہت یاد آئے۔ کچھ دوستوں کی وجہ سے اُن سے ایک نیازمندی تھی اور کراچی میں ہر چند ماہ بعد کھچڑی کی دعوت پر ضرور ملاقات ہوتی تھی۔

وہ اپنے ایک دوست مرزا سے کہتے تھے کہ:

"میاں تم باتیں تو آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن بخدا جذبات تمہارے گھوڑے جیسے ہیں"

اس میں عقل کا ذکر نہیں ہے ورنہ وہ کسی اور جانور سے بھی تشبیہ دے سکتے تھے۔ واللہ عالم بالصواب
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن یہ باتیں سور کے بچے جیسی کرتا ہے لیکن شکل اس حرام زادے کی ہے باندر جیسی
عطا تارڑ پلانٹ آف ایپس اور ڈنٹونک کا باندر
 

Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
FOR 5 YEARS, Arif Alvi did nothing for PTI as President even after repeated Khan's public requests. Why do PTI supporters have short memory?
 

Back
Top