میاں صاحب! آپ کو کیوں لایا گیا؟ انصار عباسی

battery low

Minister (2k+ posts)
61d1189e9884c.jpg

نواز شریف ایک بات پھر خطرناک ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگر اُن سے اپنا غصہ نہیں سنبھل رہا اور وہ اب بھی اپنی گزشتہ تین حکومتوں کے خاتمہ کا احتساب چاہتے ہیں تو آگے رولا ہی رولا ہو گا۔ جبکہ میاں صاحب کی واپسی کے لیے سہولت کاری نہ ہی پرانے کٹے کھولنے اور پرانی لڑائیاں لڑنے کے لیے کی گئی اور نہ اُن کے لیے آئندہ انتخابات کا رستہ اس لیے ہموار کیا جا رہا ہے کہ ہم اُس تاریخ سے ہی نہ نکل سکیں جس نے فوج اور سول کے درمیان لڑائیوں کی وجہ سے ملک اور عوام کی حالت ہی خراب کر دی۔

موجودہ صورتحال میں جو بھی حکومت آئے گی اُس کے لیے ماسوائے معیشت کی بہتری، کاروباری حالات اور سرمایہ کاری کے فروغ، مہنگائی پر قابو پانے، زراعت، آئی ٹی، مائننگ اور دوسرے شعبوں میں ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بہترین گورننس کے علاوہ کوئی دوسری چوائس نہیں ہوگی۔

ڈیفالٹ سے ہم بمشکل بچے لیکن اگر ملک کو اس خطرے سے بچانا ہے اور معاشی مشکلات سے نکلنا ہے تو پھر میاں صاحب کو واقعی اپنا غصہ، اپنے ذاتی معاملات وغیرہ کو بھلانا پڑے گا۔

جو میاں صاحب کو لا رہے ہیں اُن کی بھی ساری توجہ اس وقت پاکستان کی معیشت، کاروبار، ٹیکس سسٹم وغیرہ کو درست کرنے پر ہے، کھربوں کا نقصان کرنے والے سرکاری اداروں کی نجکاری کو یقینی بنانا ہے تاکہ پاکستان معاشی طور پر استحکام حاصل کر سکے، ہماری ایکسپورٹس میں اضافہ ہو، یہاں کارخانے چلیں، ملازمتوں کے مواقع میں اضافہ ہو۔

شہباز شریف نے بحیثیت وزیراعظم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ مل کر معیشت کی بہتری کے لیے ایک روڈ میپ کی بنیاد رکھ دی تھی،جس کا مقصد سب کو مل کر ، فوکس ہو کر پاکستان کے معاشی حالات کو بہتر بنانا ہے تاکہ ہمارا انحصار بیرونی معاشی اداروں اور دوسری قوتوں پرسے ختم ہو سکے اور ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں۔

اگر میاں صاحب نے بھی واپس آ کر لڑنا ہی ہے تو پھر عمران خان کو بھی الیکشن لڑنے دیں، تحریک انصاف کا رستہ کیوں روکا جائے۔ پھر جو الیکشن جیتے اپنے اپنے بدلے لے۔

تحریک انصاف کو اس لیے روکا جا رہا ہے کہ اگر عمران خان الیکشن جیتتا ہے تو پھر اُس کا مطلب ہے کہ نئی حکومت کے آتے ہی فوج سے ایک نئی لڑائی شروع ہو جائے گی، جس کے نتیجے میں نہ یہاں سیاسی استحکام آسکے گا اور نہ ہی معاشی استحکام ممکن ہوگا۔

عمران خان کی فوج سے لڑائی جیسی بڑی غلطی نے نواز شریف کی واپسی کا رستہ ہموار کیا۔ اب اگر وہ اپنی پرانی غلطیاں دہرانا چاہیں تو اُن کی مرضی، تاہم انکی اس روش سے نہ اُنہیں کچھ ملے گا نہ پاکستان کو اور نہ ہی عوام کو۔

اُن کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ فوج کی مدد سے پاکستان کی معیشت میں بہتری کے لیے دن رات کام کریں، گورننس کی بہتری پر توجہ دیں، مہنگائی پر قابو پائیں اور سب سے اہم بات یہ کہ عوام کو اپنے بہترین طرز حکومت سے اس طرح مطمئن کریں کہ لوگ جب حکومتی محکموں میں اپنے کام کے لیے جائیں تو اُن کے کام فوری ہوں، بغیر رشوت بغیر سفارش۔ اُنہیں دھکے نہ پڑیں، اُن کا احترام کیا جائے۔

پولیس، تھانے، کچہری، محکمہ مال، افسر شاہی، بجلی و گیس کے محکمے سب کو عوام کی خدمت کے لیے بدل دیں تاکہ ہمارے ہاں بھی عوام کے کام میرٹ کے مطابق Smooth طریقے سے ہوں۔

جو حکمران پاکستان کو صحیح معنوں میں بدلے گا عوام اُس کے ساتھ ہی ہوں گے، معیشت اچھی ہوگی، طرز حکمرانی بہترین ہوگا، عوام سرکاری محکموں کی خدمات سے خوش ہوں گے تو پھر اسٹیبلشمنٹ کو بھی سیاسی معاملات سے پیچھے ہٹنا پڑے گا۔ اس کے علاوہ کوئی اور شارٹ کٹ نہیں۔

میاں صاحب جو سپورٹ اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے مل رہی ہے اُس کو پاکستان اور عوام کے فائدے کے لیے استعمال کریں۔ اپنے غصے پر قابو پائیں اور جو موقع آپ کے لیے پیدا کیا جا رہا ہے اس کو ضائع مت کریں۔

Source
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

اتنی لمبی چوڑی بک بک کرنے کی بجائے سچ سچ بتاؤ کے میاں سانپ کے ہاتھوں پاکستان کو انڈیا کی منڈی بنانے کے لئے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ابے بھوسڑی کے منافق

فوج سویلین حکومت کے ماتحت ہے

وہ کیوں لڑتی ہے۔۔

اُس کو دشمن سے لڑنے کے لئے پالا گیا ہے

وہ حرامی فوج اپنی سویلین حکومت سے لڑنا شروع کر دیتی ہے

گانڈ میں گُو ہے تو فوج کو سمجھا مادر چود
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن میں زبردست دھاندلی کر کے، اکثریت عوام کی رائے کو نظر انداز کر کے ایک کرپٹ بھگوڑے کو پاکستان کے عوام پر زبردستی مسلط کرکے معیشت ٹھیک کرنے کی یہ کونسی سائنس ھے؟
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
He is only worried that the army shouldn't be challenged for their illegal and unconstitutional activities.
What a dumb arse, he shouldn't be in the journalism, if he is professing that it is ok to commit crimes against people of Pakistan, breach and violate the constitution repeatedly and despite all the illegality you still remain and want to remain beyond the legal jurisdiction. Daft daft idiots.
 
walayti jatt

Politcal Worker (100+ posts)
ابے بھوسڑی کے منافق

فوج سویلین حکومت کے ماتحت ہے

وہ کیوں لڑتی ہے۔۔

اُس کو دشمن سے لڑنے کے لئے پالا گیا ہے

وہ حرامی فوج اپنی سویلین حکومت سے لڑنا شروع کر دیتی ہے

گانڈ میں گُو ہے تو فوج کو سمجھا مادر چود
بہت اعلٰی
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
موجودہ صورتحال میں جو بھی حکومت آئے گی اُس کے لیے ماسوائے معیشت کی بہتری، کاروباری حالات اور سرمایہ کاری کے فروغ، مہنگائی پر قابو پانے، زراعت، آئی ٹی، مائننگ اور دوسرے شعبوں میں ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بہترین گورننس کے علاوہ کوئی دوسری چوائس نہیں ہوگی۔
یہ بے غیرت ان سب شعبوں کے نمبر اپریل ۲۰۲۲ سے پہلے دیکھ کر نہیں لکھ سکتا۔ کون سا شعبہ تھا جس مین ترقی نہیں ہو رہی تھی۔ تو تیرے بوٹ والے مالکوں کو کونسا کیڑا کاٹا کہ خان کی حکومت گرا دی۔

امریکہ دا آرڈر
سر آنکھوں پر
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
If the corrupt generals impose Nawaz dakoo on Pakistan with rigged elections then this will create more problems than solutions.People are not going to accept rigged elections.The resentment especially by younger people with grow.The corrupt generals made a mess by launching the coup against PTI government.