میاں نواز شریف کا عمران خان کو چیلنج

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
دلہن وہ جو پیا کے من کو بھائے۔ یہ دلہن عوام کو پسند آگئی ہے اس لیئے اب چوتھی پانچویں چھٹی اور ساتویں فورس بھی لے آؤ تو عوام نے کسی کو ووٹ نہیں دینا۔ الیکشن میں ساری فورس استعمال کرکے دیکھ چکے ہو لیکن قوم کو تیسری قوت پسند آگئی ہے۔ اسلیئے تمھاری کسی فورس کو گھاس نہیں ڈالتی۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ یہدی دیو
allowed
کا مطلب کیا ہوتا ہے؟؟؟

اس کا مطلب ہے کہ فوجی جرنیل مان رہا ہے کہ ۲۰۱۳ کا الیکشن انھوں نے نیازی کو ہروایا تھا لیکن جب نوازشریف امیدوں پر پورا نہیں اترا تو نیازی کی مخالفت کرنا چھوڑ دی اور اسے سیاسی مقابلہ کرنے کی اجازت دے دی گئی
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اگر آئی ایس آئی تیسری یا چوتھی فورسز لا سکتی تو جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کی پارٹیوں کو اکثریت دلوا دیتے نا؟

اس نے یہ نہیں کہا کہ "ہم لائے ہیں" بلکہ کہا کہ "ہم نے آنے دیا" مطلب اسکا راستہ نہیں روکا ۔۔ حالانکہ یہ دعویٰ بھی غلط ہے۔۔
پرویز خٹک اور ترین تو دور کی بات پچاس سالہ تجربہ کاروں شریفوں زرداریوں کو بھی نہیں جیتوا سکے اور آخر میں فیک فارم ۴۷ بنانے پڑے بیغرت نااہلوں کو
 

Back
Top