میجرجنرل فیصل پرالزامات اس ادارے پرحملہ ہے جس کےساتھ پاکستان کھڑا ہے،زرداری

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
663476_21495833.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا بیان ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد کو عبور کرچکا ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

صدر زرداری اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش نے ایک شخص کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، صدر زرداری۔

بس بہت ہوگیا، غیرملکی ایجنٹ کی گزشتہ روز کی تقریر سننے کے بعد کوئی محب وطن اس کی پیروی کرنے کا اب سوچ بھی نہیں سکتا، صدر زرداری۔

ایک شخص میرے آباؤاجداد، میرے بچوں اور میرے ملک کو تباہ کرنے کے درپئے ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے، صدر زرداری۔

یہ وہ ملک ہے جہاں ہم سب نے دفن ہونا ہے، ہم ایک شخص کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری اقدار اور ہمارے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرے، صدر زرداری۔

میجر جنرل فیصل سمیت پاک آرمی کے بہادر اور مایہ ناز افسران پر الزامات دراصل اس ادارے پر حملہ ہے کہ جس کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے، صدر زرداری

ایک شخص جھوٹ اور دھوکے سے اپنے معصوم کارکنان کو بے وقوف بنارہا ہے، میں اس شخص کا زوال دیکھ رہا ہوں، صدر زرداری

https://twitter.com/x/status/1655242617154863104
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب تمہیں تنگ کیا گیا تھا تو تم نے یہ کہا جسے برداشت کر لیا گیا تو آج سچ بولنے سے کیا ہو جائے گا؟
اس مرد مکر کی بیماری اب ٹھیک ہے اور حکومت آج جائے تو یہ رینگ رینگ کر چلے گا
 
JusticeLover

Minister (2k+ posts)
خوشامد کی بھی کوئی حد ھوتی ھے، احتساب یا قانون سے بالا کوئی ادارہ نھیں، خان صاحب نے اگر کسی بیسوں گریڈ کے افسر پر شک ظاھر کیا ھے تو یہ انکا حق ھے اس افسر کو عہدے سے ھٹا کر تحقیقات ھونی چاھیے۔
 
Scholar1

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ اور موجودہ آرمی چیف اور جرنیل..
اصل میں پی ڈی ایم،حرامیوں، چوروں، کرپٹ، منی لانڈررز، ملک دشمنوں غداروں کا ایجنڈا پروان چڑھا رہے.
مسلط کردہ پی ڈی ایم چور مافیا کو حاجی کے بعد حافظ ڈرٹی ہیریز پراپرٹی ڈیلرز ، یوکرین اسلحہ سپلائی کمشن ایجنٹ چلا رہے۔
زبردستی مسلط کردہ کھسرا فارن منسٹر بلاول، ڈرٹی ہیریز حافظ جرنیل ٹولہ کی اجازت سے بھارت گیا، اجتماعی بے عزتی کروائی؟
الیکشن رکوانا حافظ ڈرٹی ہیریز کا کام ہے۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Iss baygherat mirasi ko kiya pata idaray kiya hotay hain
آجکل یہ اداروں کا سسر ہے کل تک ان کی اینٹ سے اینٹ بجا رہا تھا اور دھمکیاں دے رہا تھا اس نے خواب دیکھا تھا اس نے پاکستان بند کر دیا ہے اور اس کے حکم کے بغیر نہیں کھلے گا پھا اللہ جانے کس نے اس سے کھلوایا اور کیا؟
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
663476_21495833.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا بیان ایک شخص اداروں کو بدنام کرنے کی ہر حد کو عبور کرچکا ہے جسے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

صدر زرداری اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش نے ایک شخص کا حقیقی چہرہ بے نقاب کردیا ہے، صدر زرداری۔

بس بہت ہوگیا، غیرملکی ایجنٹ کی گزشتہ روز کی تقریر سننے کے بعد کوئی محب وطن اس کی پیروی کرنے کا اب سوچ بھی نہیں سکتا، صدر زرداری۔

ایک شخص میرے آباؤاجداد، میرے بچوں اور میرے ملک کو تباہ کرنے کے درپئے ہے جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے، صدر زرداری۔

یہ وہ ملک ہے جہاں ہم سب نے دفن ہونا ہے، ہم ایک شخص کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری اقدار اور ہمارے ملک کے ساتھ کھلواڑ کرے، صدر زرداری۔

میجر جنرل فیصل سمیت پاک آرمی کے بہادر اور مایہ ناز افسران پر الزامات دراصل اس ادارے پر حملہ ہے کہ جس کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے، صدر زرداری

ایک شخص جھوٹ اور دھوکے سے اپنے معصوم کارکنان کو بے وقوف بنارہا ہے، میں اس شخص کا زوال دیکھ رہا ہوں، صدر زرداری

https://twitter.com/x/status/1655242617154863104
Yai wohi aentoo wala murdari zaleeldaari hi hai na?
 
Last edited:

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
Zardari is the undeclared king of pakistan at the moment , pakistan ke her general ko kharid rakha he issne.

Imran khan jitni merzi takrein maar le agla wazire azam bilawal hee banega.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari is the undeclared king of pakistan at the moment , pakistan ke her general ko kharid rakha he issne.

Imran khan jitni merzi takrein maar le agla wazire azam bilawal hee banega.
Agla wajiray azam billo nahi ho ga. Iss kay liyay awami mandate chaiyay aur ab awam kabhi inn family limited company kay shutangroon ko qabool nahi karain gaay.