میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی صاحبزادی انسباط طاہر گرفتار

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اٹک سے میجر ریٹائرڈ طاہر صادق خاندان کےلئے عمران خان سے وفاداری کی سزا کم نہیں ہو رہی، 26 نومبر کو پولیس پر تشدد کے الزام میں میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی صاحبزادی انسباط طاہر گرفتار

https://twitter.com/x/status/1883056536907612586 اٹک سے میجر ریٹائرڈ طاہر صادق خاندان کےلئے عمران خان سے وفاداری کی سزا کم نہیں ہو رہی، 26 نومبر کو پولیس پر تشدد کے الزام میں میجر ریٹائرڈ طاہر صادق کی صاحبزادی انسباط طاہر گرفتار۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1883056536907612586
اٹک سے میجر طاہر صادق کی چھوٹی صاحبزادی انبساط طاہر کو ضمانت پر ہونے کے باوجودگرفتار کر کے تھانے پہنچادیا گیا ہے۔
اس دور میں کسی عورت کی عزت محفوظ نہیں ہے۔
عورتوں کےحقوق پہ کام کرنے والی تنظیموں کوپاکستان تحریکِ انصاف کی خواتین پر ہونے والا ظلم منظور ہے، باقی دنیا پہ وہ چیختی ہیں

https://twitter.com/x/status/1883047123874349309
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Frustrated Shame GIF
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Is nosar baz Marium main sharam o haya naam kee koi cheez nahi rahi.
Attock walo yaad rakhna, is nosar baaz ko chorna nahi.
 

Back
Top