میرا جینا مرنا ملک میں ہے، آخری بال تک لڑوں گا، عوام کے حقوق، آزادی اور پارلیمنٹ کی سپرمیسی کیلئے لڑتا رہوں گا
https://twitter.com/x/status/1780204433034338358 بہاولنگر واقعے کے بعد آئی جی پنجاب کی معافی نے یہ ثابت کیا کہ جس کی لاٹھی اسکی بھینس ہے، مار بھی پولیس نے کھائی اور معافی بھی پولیس ہی نے مانگی، اس آئی جی اور وائسرائے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے ورکرز کے گھر توڑے ، عورتوں پر تشدد کیا اور میرے بیڈروم تک بغیر کسی وارنٹ کے گھسے میری پردے دار بیوی کے کمرے میں بیس بیس پولیس بغیر وارننگ کے گھس آئے لیکن نہ کسی عدالت نے نوٹس لیا اور نہ آئی جی نے معافی مانگی، آج جب طاقت ور نے پھینٹا لگایا تو آئی جی بھاگ کر اپنے ہی پولیس والوں کو غلط کہہ کر معافی مانگ گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1780214251128246486 https://twitter.com/x/status/1780135826074010082

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nzNr8SN/11.jpg
Last edited: