Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
میرا دست بستہ سلام ان تمام بزرگوں اور ماؤں

پاکستان کی خاطر سب کچھ لٹا کر اس طرح بے سرو سامان آنے والے تمام بزرگوں اور ماؤں پر ہم سب بھی قربان ہو جائیں تو بھی شائد ان کی قربانی کا عشر عشیر بھی نہ پا سکیں. مدینہ ثانی کی طرف ہجرت کرنے والے ان لوگوں کے مرتبے کو ہماری نسل میں سے شائد وہی پہچان سکے جسے اصحاب رسول کی تاریخ کا پتا ہو. میرا دست بستہ سلام ان تمام بزرگوں اور ماؤں کو جنھوں نے آگ اور خوں کا دریا عبور کر کے اور اپنے جگر گوشے کٹا کر پاکستان کے نوحیز پودے کی آبیاری کی. پاکستان کے اصل والی وارث یہی لوگ ہیں اور ہم ان کے شکر گزار ہیں.

2mo5suu.jpg

اور ہر وہ شخص یا گروہ جو پاکستان کے وجود کو نقصان پوھنچانے کے در پے ہے چاہے وہ اپنے آپ کو پنجابی قوم پرست کہلاتا ہے، سندھی قوم پرست کہلاتا ہے، پٹھان قوم پرست کہلاتا ہے، بلوچی قوم پرست کہلاتا ہے، یا مہاجر قوم پرست کہلاتا ہے وہ پاکستان کا دشمن ہے. ہم ان تمام ناسوروں کے خلاف خالت جنگ میں ہیں. میرے خیال میں مندرجہ بالا گروہوں کی صرف ایک شناخت ہوتی ہے اور وہ ہے بدمعاش، غدار،بدبخت ، قوم فروش، ننگ دین، ننگ ملت، ننگ وطن


نوٹ: جس طرح کے ریمارکس تصویر کے نیچے دیے گیے ہیں اس طرح کے ریمارکس کوئی انتہائی درجے کا کم ظرف ہی دے سکتا ہے جس کی ماں شائد اس کے باپ کی شناخت نہ کر سکتی ہو

Dear Moderators! I could have responded in the thread where this picture was posted, but it deserved more that is why I have initiated a separate thread to respond to the mean people.
 
Last edited:

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Re: میرا دست بستہ سلام ان تمام بزرگوں اور ماؤں

Kitni khubsoorat baat ki hay aap nay!

Maazrut kay saath: Aap nay itnay sarey nungay ukhuttay ker deyay
hein lugta hay kisi nude colony mein aa gaye hein!
Ub nude colony mein aik mulboos ki kon sunnay ga?