میرا نام حامد میر ہے، لوگ مجھے صحافی سمجھتے ہیں۔ حامد میر

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
میرا نام حامد میر ہے، لوگ مجھے صحافی سمجھتے ہیں لیکن میں صحافی نہیں ہوں، کیونکہ پاکستان میں اب صحافت ختم ہو چکی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1884944225965326554
پاکستان میں مارشل لا کے اعلان کے بغیر مارشل لا ہے ماضی کے ڈکٹیٹروں نے فوجی وردی پہن کر جمہوریت کو قتل کیا ، آج کے پاکستان میں جمہوریت کو قتل کرنے کیلئے فوجی وردی پہننے کی ضرورت نہیں رہی اس کام کیلئے اب سیاست دانوں کے ذریعے پارلیمینٹ کو استعمال کیا جارہا ہے

https://twitter.com/x/status/1884789347909500955
 

Back
Top