میرا نام شہلا خان ہے

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
خوش آمدید
ویسے کیا کیا بنا لیتی ہیں آپ؟

شکریہ
:)جی سب کچھ بنا لیتی ہوں،لیکن بریانی تو بہت ہی اچھی بناتی ہوں
کریلا گوشت اور بھنڈی بھی بس ٹھیک ہی ہے
 
غزالی

MPA (400+ posts)

شکریہ
:)جی سب کچھ بنا لیتی ہوں،لیکن بریانی تو بہت ہی اچھی بناتی ہوں
کریلا گوشت اور بھنڈی بھی بس ٹھیک ہی ہے

پھر تو آپ کی یہاں خوب جمے گی
یہاں کچھ اور لوگ بھی ہیں جو کریلے گوشت میں ایکسپرٹ ہیں
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
پھر تو آپ کی یہاں خوب جمے گی
یہاں کچھ اور لوگ بھی ہیں جو کریلے گوشت میں ایکسپرٹ ہیں

:)امید ہے لیکن تھوڑا ڈر بھی لگ رہا ہے لوگ گالیاں بہت دیتے ہیں
 
غزالی

MPA (400+ posts)

:)امید ہے لیکن تھوڑا ڈر بھی لگ رہا ہے لوگ گالیاں بہت دیتے ہیں

بڑی بات ہے کہ اس کے باوجود آپ نے ہمت کی، یعنی جانتے بوجھتے آتشِ نمرود میں کودی ہیں
گالیاں دینا تو اس فورم کی فیورٹ سپورٹ ہے

:)
 
Last edited:

شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
بڑی بات ہے کہ اس کے باوجود آپ نے ہمت کی، یعنی جانتے بوجھتے آتشِ نمرود میں کودی ہیں
گالیاں دینا تو اس فورم کی فیورٹ سپورٹ ہے

:)

جی بس یہی سوچ کر کہ اچھے برے لوگ ہر جگہ م
وجود ہوتے ہیں،اگراس ڈر کی وجہ سے جوائن نہ کرتی تو پھر میں اپنے آپ کو کمزور محسوس کرتی
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے کیا سین ہو گاکہ اردو سکھاتے سکھاتے سیکھنی پڑ جائے اور وہ بھی خاتون سے
:)

ہو گا تب نا ، یہاں سکھانے کا ہی سین ہے فی الحال

:)

1xBx4.jpg
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
وہ خاموش قاری ہوتا ہے خاموش ممبر نہیں

اب بتایئے کس کو پرائمری میں ایڈمشن لینا چاہیے

;)

مجھے کوئی مناسب الفاظ نہیں ملے تو لکھ دیا،یہ بھی ممبر ہونے کی ہی ایک قسم ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پھر تو آپ کی یہاں خوب جمے گی
یہاں کچھ اور لوگ بھی ہیں جو کریلے گوشت میں ایکسپرٹ ہیں

:lol:

لگتا ہے آپ بھی کافی عرصہ خاموش "ممبر" رہی ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

مجھے کوئی مناسب الفاظ نہیں ملے تو لکھ دیا،یہ بھی ممبر ہونے کی ہی ایک قسم ہے

ویسے بڑی بات ہے ایک ہی دن میں آپ نے اردو لکھنا بھی سیکھ لی ، سو فاسٹ یو آر
 
شہلا خان

Politcal Worker (100+ posts)
ویسے بڑی بات ہے ایک ہی دن میں آپ نے اردو لکھنا بھی سیکھ لی ، سو فاسٹ یو آر
اس بات کا کیا مطلب ؟اردو لکھنا کونسا مشکل کام ہے
ذرا کھل کر بات کریں
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Welcome to world's biggest gathering of:
Patwaris
Chaprasis
Nooras
Insafiyans
Youthians
Fundamentalists
Liberals
Mujahids
Atheists
1 Single jiyala with 2 heads (Qalandri/PPP@SocialMedia
Jamatians
Muhajirs
Pakistanis
 
غزالی

MPA (400+ posts)

مجھے کوئی مناسب الفاظ نہیں ملے تو لکھ دیا،یہ بھی ممبر ہونے کی ہی ایک قسم ہے

آپ نے تو بڑی جلدی ہتھیاد ڈال دیئے؟
اتنی شرافت سے کیسے گذارہ ہو گا یہاں؟
ہٹ دھرمی بھی یہاں کی اکثریت کا مسلک ہے