7 فروری کو سجاد حیدر صاحب نے مجھے کال کی: سہراب، کل کیمرہ اور مائیک لے کر صبح میرے گھر آنا۔ میں اپنی زندگی کا آخری ووٹ ڈالوں گا۔ میں ائیر فورس کی وردی اور عمران خان کی تصویر لے جاؤں گا۔ 10 فروری کو کال آئی: سہراب، میرا ووٹ چوری کر لیا گیا ہے۔ میں بہت دکھی ہوں۔ اللہ پاک مغفرت کرے۔ الٰہی آمین۔
https://twitter.com/x/status/1875476632124989520 https://twitter.com/x/status/1875633224002773164
https://twitter.com/x/status/1875476632124989520 https://twitter.com/x/status/1875633224002773164
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nLRK9Xp/Sohrab-Barkat.jpg
Last edited by a moderator: