میری اجازت کے بغیر پارٹی کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتی، عمران خان

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
340533_859.jpeg
جب انڈیا نے بالاکوٹ پر حملہ کیا نیشنل سکیورٹی کا اجلاس بلایا گیا سب موجود تھے مگر عمران خان
نہیں تھا۔ پھر طالبان والے مسئلہ پر اجلاس بلایا گیا وہاں پر بھی عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ تقریباً چار سال کی حکومت میں عمران خان نے کسی ایک میٹنگ میں اپوزیشن کے ساتھ نہیں بیٹھا
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
340533_859.jpeg
جب انڈیا نے بالاکوٹ پر حملہ کیا نیشنل سکیورٹی کا اجلاس بلایا گیا سب موجود تھے مگر عمران خان
نہیں تھا۔ پھر طالبان والے مسئلہ پر اجلاس بلایا گیا وہاں پر بھی عمران خان نے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا۔ تقریباً چار سال کی حکومت میں عمران خان نے کسی ایک میٹنگ میں اپوزیشن کے ساتھ نہیں بیٹھا
Imran Khan kabhi bhi part of solution nahi raha....
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
Bhikarioon key bhi kiya zindagi hay

GmT0yLqWUAEMw29
تاریخ ان کی پاکستان دشمنی کو یاد رکھے گی
جب پاکستان بلوچستان (جعفر ایکسپریس واقعہ) میں دشمنوں کے حملے کی زد میں تھا، تو ایک پارٹی ڈھٹائی کے ساتھ انہی دہشت گردوں کی ترجمان بن گئی۔ اور اب جب ایک اہم سیکیورٹی اجلاس بلایا گیا ہے، تو یہی پارٹی اس میں شرکت سے انکار کر کے اپنی حقیقت بے نقاب کر رہی ہے۔یہ صرف منافقت نہیں بلکہ قوم سے غداری ہے۔ یہ پارٹی دہشت گردوں کی حمایت کرتی ہے اور ان کے خلاف کسی بھی کارروائی کی مخالفت کرتی ہے۔ ان کا ایجنڈا واضح ہے۔ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے دشمنوں کا ساتھ دینا۔لیکن پاکستانی قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے۔ اس پارٹی کو پہلے ہی مسترد کر چکی ہے اور اب انہیں مکمل طور پر سیاسی طور پر دفن کر دے گی۔ یہ مکمل طور پر بے نقاب ہو چکے ہیں
!​
 
Back
Top