میری اور میری بیوی کی ویڈیو ریلیز کر دی، اعظم سواتی آبدیدہ ہو گئے

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Porn videos are national culture. Suns hai Haji Saheb ki Bhi Hai?
Ex Baluchistan CM Magsi married with his Chachee.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ننگے ہوکر سپریم کورٹ کہ سامنے اور مریم نواز کہ پیچھے کرو...... احتجاج
 

TylerDurden

MPA (400+ posts)
ہم پاکستان کہ محافظ، اپنے ادارے، قومی سالمیت اور ملک کہ وسیع تر مفاد میں فیصلے کرتے ہیں۔ خطے کے تناظر میں ایک انٹرنیشنل بگ گیم ہو رہی ہے جس سے عوام بلکل لاعلم ہے اور ہم نے اُس بگ گیم کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سب کچھ کیا ہے

—————****—————

اگر تمہاری بگ گیم عوام کو اپنے خلاف کرنا تھی تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم ملک کی سڑکوں پہ ٹینک لا کہ انارکی پھلانے کی تھی تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم ملک میں چوروں کو مسلط کرنے کی تھی جو عوام کو ہر دن یہ احساس دلاتے ہیں کہ انکی آواز اور احساسات کہ کوئی حیثیت نہیں تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم یہ تھی کے جو لوگ کل تہماری ففتھ جنریشن وار کے فرنٹ لائن سپاہی تھے آج وہی تمہارے سامنے احتجاجاً سینہ تان کہ کھڑے ہیں تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم لندن میں بیٹھے بھگوڑوں کی "مذاہمت ہوگی تو مفاہمت ہوگی" کی پالیسی کہ سامنے گھٹنے ٹیکنے کی مثال قائم کرنی تھی تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم ارشد شریف کو شہید کرنا تھی تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم پاک افغان بارڈر کو نرم کرنے کی تھی تاکہ دہشتگرد وہاں سے واپس آ کر سوات کا امن پھر تباہ کر دیں تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم لوگوں کو ننگا کر کہ ان کی ویڈیو بنانا اور انکو بچوں کو انکے والدین کی ویڈیو بھیجنا تھی تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم ماضی کہ غداروں کو جنہوں نے بنگلہ دیش کا نعرہ لگایا انکو آج کہ حالت کہ تناظر میں صحیح ثابت کرنا تھا تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم ماتھے پہ پسینہ ڈالے پریس کانفرنس میں جھوٹ بولنا تھا کہ پاکستان میں کسی صحافی کو خطرہ نہیں ہے تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم قوم کو یہ بتانا تھا کہ امریکہ کی غلامی تمہاری ضرورت اور عوام کی مجبوری ہے تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اگر تمہاری بگ گیم یہ تھی کہ وہ عوام جو پچھلے 20 سالوں سے تمہارے گانوں اور ڈراموں سے محب لوطنی کا چورن پھانک رہے تھے انکو اصلیت دکھا کہ اپنے ہی خلاف کر لینا تو تم کامیاب ہو گئے ہو

اور

اگر تہماری بگ گیم یہ تھی کے عمران خان کو جان سے مار دو تو تاکہ دوبارہ کوئی عوامی لیڈر عوام کہ مفاد کیلئے تمہارے سامنے کھڑا نا ہو سکے تو ۔۔۔

او پہی جئے تُھڈی بگ گیم کھڈے وچ

الحمدللّٰہ وہ زندہ ہے، قوم زندہ ہے
اور وہ آ رہا ہے
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
یار یہ ٹھیک بات نھیں ھے۔ معاشرہ خراب ھوگا اس سے۔
اب سوال یہ ھے ھمیں کرنا کیا چاھیے۔

احتجاج کریں ان قوانین کے خلاف جو فوج کو عدالتی کاروائی سے مبرا کرتے ھیں، اس ملک میں دو نھیں ایک قانون ھونا چاھیے جو سولین اور فوجی دونو ں پر لگے۔ اور ججز پر بھی لگے۔
جتنا جوابدہ ایک عام شہری ھے اتنا ھی جوابدہ فوجی جج اور سیاستدان کو ھونا چاھیے کوئی اس سے مبرا نہ ھو۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
is cj bundyal ka role day 1 se fishy hai.. ager ye teek hota to bajwa or cherry blossom kabi arshad sharif ko is mulk se bhagne pe majbor na karte or na media censorship hoti or na swati ko nanga kiya ta
 

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
The message is loud and clear, which is

جو اکھاڑ سکتے ہو اکھاڑ لو

No I do not think that is the message - The message is that there is a bunch of low life scum invloved in porn business which has managed to get access to the power and most sophisticated equipment provided by the impoverished nation. We did not beleive when the west was warning about a rogue army and nuclear installations not safe but they were telling the truth. These bunch of low life crminals will go to any extent even to the point of nuking its own people and selling these to the highest bidder.
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
No I do not think that is the message - The message is that there is a bunch of low life scum invloved in porn business which has managed to get access to the power and most sophisticated equipment provided by the impoverished nation. We did not beleive when the west was warning about a rogue army and nuclear installations not safe but they were telling the truth. These bunch of low life crminals will go to any extent even to the point of nuking its own people and selling these to te highest bidder.
بھائی فرعونیت اسی کا نام ہے. بندہ طاقت کہ نشے میں ہوتا ہے تو خدائی کا دعوی بھی کر بیٹھتا ہے تو ننگا کرنا یا کسی کی گندی ویڈیو بنانا کونسی بڑی بات ہے. بہرحال یہ الله کی سنت ہے کہ وہ ہر فرعون اور ظالم کو اسی دنیا میں سزا ضرور دیتا ہے. اس فوج کہ ساتھ کتوں والی ہونی ہے. آج نہیں شاید کچھ وقت لگ جائے، آپ اور ہم اس دنیا سے گزر جائیں مگر انشاللہ اسی صدی میں ہی ایسا ہوجائیگا
 

Kam

Minister (2k+ posts)
یار یہ ٹھیک بات نھیں ھے۔ معاشرہ خراب ھوگا اس سے۔
اب سوال یہ ھے ھمیں کرنا کیا چاھیے۔

احتجاج کریں ان قوانین کے خلاف جو فوج کو عدالتی کاروائی سے مبرا کرتے ھیں، اس ملک میں دو نھیں ایک قانون ھونا چاھیے جو سولین اور فوجی دونو ں پر لگے۔ اور ججز پر بھی لگے۔
جتنا جوابدہ ایک عام شہری ھے اتنا ھی جوابدہ فوجی جج اور سیاستدان کو ھونا چاھیے کوئی اس سے مبرا نہ ھو۔
Then what my friend, today its few people, tomorrow there will be many more.

We are actually waiting until it reaches to our houses.

Already they have entered the houses of the people and their private rooms. Then what's remaining
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
This country is destroyed mainly by the army of this country no doubt about it. politicians are also blackmailed by the army to act according to demands of the army or they are taken out. If there were any good solders in the army they will have taken out these bad ones. People must surround houses of army officers till they give in. Don't feed these haraamies and don't play into their hands. If this is pakistan then we are better without it. There has to be a decisive fight between people and the army in order to make pakistan what it was created for or let it be destroyed in the process. So long as this army is in charge of pakistan there is no future for the people of pakistan. We need proper islam properly understood and implemented in this country or the country can go to dogs. To do that hang all the mullaans who have misguided people about the actual islam whereby people of this country have been turned into zombies instead of soldiers of God. What is real deen of islam? See HERE.
 

Raza888

Councller (250+ posts)
I cannot beleive it - How low these people can go. Recording private videos of people using the equipment and resources provided to them to protect the country's security. This is too much. Someone has turned ISI into a gang of filthy low life's whose only purpose is blackmail and extortion.
ye hamesha se aise hi the, hamara wasta ab para he in se
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
پورن وڈیو بنا اور ریلیز میر صادق اور میر جعفر کر رہے ہیں اور قوم کی اخلاقیات عمران خان نے تباہ کر دی
IK ko qoom ki akhlaqyat tba karne pe firing squad ke samne kara kar ke dushmano ko loud n clear message jana chahie
 

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
یقین نھیں آتا یہ وھی مارخور ھے جسے ھم ۳ ۴ سال پہلے تک اتنا چاھتے تھے۔ لعنت ھے ایسے مرتد زلیل کنجروں پر۔