میری اہلیہ کو نفسیاتی مسئلہ ہے مگر وہ مارپیٹ نہیں کرتی،جج عاصم حفیظ

3جئدگعاسیم.jpg

14 سالہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزم سول جج عاصم حفیظ نے اپنی اہلیہ کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے وی نیوز کی جانب سےرابطہ کرنے پر سول جج عاصم حفیظ نے رضوانہ تشدد کیس پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ کےمزاج میں کبھی کبھار سختی اتر آتی تھی، کہہ سکتے ہیں کہ وہ سخت بول بھی لیتی ہے ، مگر اس نے کبھی مار پیٹ نہیں کی، میری بیوی بھی مجھے یہی کہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رضوانہ کو جس حالت میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا وہ اس حالت میں ہمارے گھر سے نہیں گئی تھی، بلکہ وہ چل پھر رہی تھی، اس صبح میں گھر پر ناشتہ کررہا تھا جب وہ میرے پاس سے گزر کرگئی، اس کے ہاتھ میں کچھ سامان بھی تھا ، اس کے بازوؤں میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا تھا۔

سول جج عاصم حفیظ نے کہا کہ رضوانہ بیچاری ایک ایسے ماحول سے آئی تھی جو گندگی سے بھرپور تھا، اکثر اس کے چہرے اور سر پر خارش رہتی تھی، اسی وجہ سے اس کے سر میں زخم بھی بن گئے تھے اور یہ زخم خراب ہورہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 8 جولائی سے رضوانہ کےزخموں میں انفیکشن پیدا ہونا شروع ہوا، میں نےاس کے بعد سے مسلسل رضوانہ کا علاج کروایا، میری اس سے کوئی خاص بات چیت نہیں تھی، مجھے کوئی ضرورت ہوتی تھی تو میں بیوی یا بچوں سے کہتا تھا، ملازمت پر رکھنے کے وقت بچی کی عمر 16 سال بتائی گئی تھی، تاہم بعد میں اب وہ بچی کی عمر کم بتارہے ہیں، تاہم بچی کی عمر کا کوئی کاغذی ثبوت نہیں ہے۔

سول جج عاصم حفیظ نے کہا کہ میں اور میرا پورا خاندان اس وقت سفاکانہ میڈیا ٹرائل کا شکار ہے، جیسے معاملات میڈیا پر پیش کیے جارہے ہیں حقیقت میں ویسے نہیں ہیں، میڈیا ٹرائل کی وجہ سے معاشرے میں میرے خاندان کی ساکھ، چہرہ، عزت اور ذہنی سکون سب برباد ہوچکا ہے، رضوانہ زیر علاج ہے اور تیزی سے صحت یاب ہورہی ہے مگر میڈیا کے مجھ پر اور میرے خاندان پر وحشیانہ تشدد کی وجہ سے ہم تیزی سے مررہے ہیں۔

Last edited by a moderator:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
this is punjabi culture of keeping young girls in the house for work and for husband
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اسکی بیوی مار پیٹ نہیں کرتی صرف قتل کرنے کی کامیاب کو شش کرتی ہے ویسے اس کھوتی کے بچے سے پوچھنا تھا کہ اس گشتی نے کبھی خود کو نقصان پہنچایا ہے جیسے اپنے بازو کی رگیں کاٹ لی ہوں یا خاوند کی للی کاٹ لی ہو کنجری دا بچہ
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
tere ghr me rhti thi tu zakhm me kede ek din me hi pad gye.. Khud judge hai or itni bhi aqal nhi ke id card yh b form check krey. Agr infection ka ilaj chl rha huta tu zakhm saaf hutey, dawai yh pati lgi huti
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan has continuously emphasized the subject of Pakistan's judicial system.
Pakistan's law only applied to the poor and disadvantaged segments of society.
The affluent & powerful are above the law.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Aur wo nufsiyati masla tub hota ha JB judge Raat KO USS ki Nahi Marta tub wo din KO mulazma KO marti ha ......judge sahib ki request ha workload honye ki wja sy wo begum ki Nahi Marr pata iss liye jiyalye aur patwari diye Jain volunteerly to perform this job
 
Kahlown

Senator (1k+ posts)
3جئدگعاسیم.jpg

14 سالہ رضوانہ تشدد کیس میں ملزم سول جج عاصم حفیظ نے اپنی اہلیہ کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی خبررساں ادارے وی نیوز کی جانب سےرابطہ کرنے پر سول جج عاصم حفیظ نے رضوانہ تشدد کیس پر اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ میری اہلیہ کےمزاج میں کبھی کبھار سختی اتر آتی تھی، کہہ سکتے ہیں کہ وہ سخت بول بھی لیتی ہے ، مگر اس نے کبھی مار پیٹ نہیں کی، میری بیوی بھی مجھے یہی کہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ رضوانہ کو جس حالت میں میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا وہ اس حالت میں ہمارے گھر سے نہیں گئی تھی، بلکہ وہ چل پھر رہی تھی، اس صبح میں گھر پر ناشتہ کررہا تھا جب وہ میرے پاس سے گزر کرگئی، اس کے ہاتھ میں کچھ سامان بھی تھا ، اس کے بازوؤں میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نظر نہیں آرہا تھا۔

سول جج عاصم حفیظ نے کہا کہ رضوانہ بیچاری ایک ایسے ماحول سے آئی تھی جو گندگی سے بھرپور تھا، اکثر اس کے چہرے اور سر پر خارش رہتی تھی، اسی وجہ سے اس کے سر میں زخم بھی بن گئے تھے اور یہ زخم خراب ہورہے تھے۔

انہوں نے کہا کہ 8 جولائی سے رضوانہ کےزخموں میں انفیکشن پیدا ہونا شروع ہوا، میں نےاس کے بعد سے مسلسل رضوانہ کا علاج کروایا، میری اس سے کوئی خاص بات چیت نہیں تھی، مجھے کوئی ضرورت ہوتی تھی تو میں بیوی یا بچوں سے کہتا تھا، ملازمت پر رکھنے کے وقت بچی کی عمر 16 سال بتائی گئی تھی، تاہم بعد میں اب وہ بچی کی عمر کم بتارہے ہیں، تاہم بچی کی عمر کا کوئی کاغذی ثبوت نہیں ہے۔

سول جج عاصم حفیظ نے کہا کہ میں اور میرا پورا خاندان اس وقت سفاکانہ میڈیا ٹرائل کا شکار ہے، جیسے معاملات میڈیا پر پیش کیے جارہے ہیں حقیقت میں ویسے نہیں ہیں، میڈیا ٹرائل کی وجہ سے معاشرے میں میرے خاندان کی ساکھ، چہرہ، عزت اور ذہنی سکون سب برباد ہوچکا ہے، رضوانہ زیر علاج ہے اور تیزی سے صحت یاب ہورہی ہے مگر میڈیا کے مجھ پر اور میرے خاندان پر وحشیانہ تشدد کی وجہ سے ہم تیزی سے مررہے ہیں۔

Beghairat jhoota laanti. Subse pehlay isko latkao harami ko
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

تیری بیوی کو نفسیاتی مسئلہ تھا کہ وہ تجھے گھوڑا بنا کر گھاس ڈالتی تھی ۔

حرام الدھر ، توُ ایک جج ھے ۔ اگر بچی کی عمر میں کچھ شک تھا تو قانونی عمر چیک کرکے نوکری کرواتا ۔ اس میں کوئ شک نہیں ھے کہ توُ ایک حرام خور اور کاھل مدر فوکر ھے جو کم عمر کی بچیوں کو ملازم رکھتا ہے ۔ نفسیاتی علاج تو تیرا ہونا چاھیے جو اب اس کے گھر کے ماحول کو گندا کہہ رھا ہے ۔
اگر بخدا میں کسی پوزیشن میں ہوتا تو تجھے تیرے خصوں سے لٹکا کر مالیشے سے تیری خارش بند کرواتا ۔
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
O A JUDGE, AGER NAFSEATI MAMLA HAI, TO TERAY NAFS KA QASOOR HAI TO SANDAY KA TEL ISTAMAL KER AUR APNI BIWI KO PUR SAKOON KER, LOGON KE KHOPRIYAN KOIN TUR-PHERWA RAH HAI.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

تیری بیوی کو نفسیاتی مسئلہ تھا کہ وہ تجھے گھوڑا بنا کر گھاس ڈالتی تھی ۔

حرام الدھر ، توُ ایک جج ھے ۔ اگر بچی کی عمر میں کچھ شک تھا تو قانونی عمر چیک کرکے نوکری کرواتا ۔ اس میں کوئ شک نہیں ھے کہ توُ ایک حرام خور اور کاھل مدر فوکر ھے جو کم عمر کی بچیوں کو ملازم رکھتا ہے ۔ نفسیاتی علاج تو تیرا ہونا چاھیے جو اب اس کے گھر کے ماحول کو گندا کہہ رھا ہے ۔
اگر بخدا میں کسی پوزیشن میں ہوتا تو تجھے تیرے خصوں سے لٹکا کر مالیشے سے تیری خارش بند کرواتا ۔
سائیبیریٹ وہ اسے گھوڑا بنا کےگھاس نہیں ڈالتی تھی اک لمبی سی چیز گُھساڑ ڈالتی تھی پتہ نہیں اسے کیا کہتے ہیں نام یاد نہیں آ رہا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
سائیبیریٹ وہ اسے گھوڑا بنا کےگھاس نہیں ڈالتی تھی اک لمبی سی چیز گُھساڑ ڈالتی تھی پتہ نہیں اسے کیا کہتے ہیں نام یاد نہیں آ رہا

نام تو تجھے خوب یاد ھے ، بتاتے ہوئے شرما ریا اے ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
نام تو تجھے خوب یاد ھے ، بتاتے ہوئے شرما ریا اے ۔
شرما نہیں رہا لحاظ کر رہا ہوں کیونکہ اس نام کے ساتھ ابھی چند دن پہلے پاکستان کی ایک بزعم خود معزز عورت کا ذکر ہوا تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
شرما نہیں رہا لحاظ کر رہا ہوں کیونکہ اس نام کے ساتھ ابھی چند دن پہلے پاکستان کی ایک بزعم خود معزز عورت کا ذکر ہوا تھا

دیکھ یار تابان ، میں جگروٹ سے کہہ چکا ہوں کہ یہ فیک کاٹ چھاٹ کے بنائے ہوئے وڈیو اسے زیب نہیں دیتے ۔ کوئ عقل کو ھاتھ مارو یار ، منصور کبھی بھی اس قسم کی گفتگو کو اپنے پروگرام میں ھر گز شامل نہیں کرتا ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
دیکھ یار تابان ، میں جگروٹ سے کہہ چکا ہوں کہ یہ فیک کاٹ چھاٹ کے بنائے ہوئے وڈیو اسے زیب نہیں دیتے ۔ کوئ عقل کو ھاتھ مارو یار ، منصور کبھی بھی اس قسم کی گفتگو کو اپنے پروگرام میں ھر گز شامل نہیں کرتا ۔
یار میں نے تو کچھ نہیں کہا