Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میری بیٹی نے مجھے کہا کہ آپ عمران خان کا ساتھ دیں-
میرے بچوں سمیت پوری نوجوان نسل عمران خان کی گرویدہ ہے۔
پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی نے توقع سے زیادہ ووٹ لئے جو توقعات سے بہت زیادہ تھے-؛
پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا اعتراف
https://twitter.com/x/status/1907505277638742404