میری خواہش ہے کہ کاش میں بھی عمران خان کے ساتھ کھیلتا،نسیم شاہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"میری خواہش ہے کہ کاش میں بھی عمران خان کے ساتھ کھیلتا ان کو میدان میں فیصلے کرتے دیکھتا، ان کی باؤلنگ سے سیکھتا"۔وہاب رہاض کے سوال پر باؤلر نسیم شاہ کا جواب

محسن نقوی کو مشکل مَیں ڈالنے والی خواہش۔ عمران خان تو ہوگا! عید پر ہر چینل میں خان کا نام کسی نا کسی کے ذریعے گونجا ہے!
https://twitter.com/x/status/1907355911330382199
میری خواہش ہے کہ کاش میں بھی عمران خان کے ساتھ کھیلتا ان کو میدان میں فیصلے کرتے دیکھتا، ان کی باؤلنگ سے سیکھتا، نسیم شاہ
https://twitter.com/x/status/1907325447655817318
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
31wV-qf2jJL._AC_UF1000,1000_QL80_.jpg
 

Back
Top