Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1692423128163774772
میری تجویز ہے نیب ترامیم کےخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہئے، جسٹس منصور علی شاہ
نیب ترامیم کیخلاف آئینی درخواستوں کی سماعت کرنے والے بنچ میں موجود جسٹس منصور علی شاہ نے بنچ پر اعتراض کر دیا، جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت تشکیل کردہ فل کورٹ یہ کیس سنے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ ۲۲ جون کو فوجی عدالتوں سے متعلق کیس میں میں نے ایک موقف اپنایا تھا اور اب میں اس موقف سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا،
نیب ترامیم کیس،فریقین آئندہ سماعت پر حتمی دلائل دیں،یہ کیس2022سے زیرالتواءہےضروری نہیں کیس کے میرٹس پرفیصلہ دیں نیب ترامیم کیخلاف دائر کی گئی درخواست قابل سماعت ہونےپر بھی فیصلہ دےسکتے ہیں 2023 میں نیب قانون میں کی گئی ترامیم کوہمارےسامنےکسی نے چیلنج ہی نہیں کیا،چیف جسٹس بندیال
میری ریٹائرمنٹ قریب آن پہنچی، نیب ترامیم انتہائی اہم مقدمہ ہے،مجھے ہر صورت فیصلہ دینا ہو گا، اگر فیصلہ نہ دے سکا تو میرے لئے باعث شرمندگی ہو گا، 28 اگست سے نیب ترامیم کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کریں گے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d5qLKhD/fullcaaha.jpg
Last edited: