میری لومیرج کی بجائے اگر ارینج میرج ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما

5jemimaaamamammarriage.jpg

پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا۔

برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے شادی کرتے وقت مجھے بلند اخلاقی معیار کی تلاش تھی۔ مگر سب سوچتی ہوں کہ اگر میرے والدین سمجھ دار ہوتے تو میری شادی طے کرتے۔

پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ شادی کے خلاف نہیں، یہ بڑی سرمایہ کاری مگر کم منافع والی چیز ہے۔

واضح رہے کہ 49 سالہ جمائما نے 21 برس کی عمر میں عمران خان سے شادی کی تھی۔

جمائما کی نئی فلم "واٹس لوو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ" حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے جو پاکستان میں گزرے ان کے وقت کا احاطہ کرتی ہے۔


جمائما نے فلم عمران خان سے 9 برس تک رہی شادی کے دور سے متاثر ہو کر بنائی ہے، فلم میں لو اور ارینج میرج کو بھی موضوع بنایا گیا ہے۔

فلم میں یہ بھی دکھایا گیا ہے کہ جمائما کی والدہ لیڈی اینابیل سے سرجیمز گولڈ اسمتھ کا افیئر رہا تھا، تاہم سر جیمز گولڈ اسمتھ نے اینابیل کو چھوڑ کر دوسری شادی کر لی تھی۔

سرجیمز گولڈ اسمتھ کہتے تھے کہ محبوبہ سے شادی کرنے والا نئی اسامی پیدا کرتا ہے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Sharif mafia ki waja se is ka break-up huva.. sharif mafia ne jo is ki character assassination ki ti Woh on record hai
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
Plaster khan k liay ek aur maslaa
ملک پاکستان میں ایک بندہ تھا جس نے طاہرہ سید جو کہ شادی شدہ خاتون تھی ا س کو پہلے بہن بنایا اور پھر اپنی بہن کے ساتھ سب اچھا کیا اور بعد میں اسے مری میں چئیر لفٹ کا تھیکہ تحفے میں دیا اور پھر یہی حرکت کم بیکر کے ساتھ کرنے کی کوشش کی اور مزے کی بات یہ ہے کہ ساتھ والے کمرے میں اسکی جوان بیٹی لیٹی ہوئی تھی جو باپ کے کمرے سے آنے والی آوازیں سن کر گیراج چلی گئی اور قانون قدرت توڑ کر شادی کے چار مہینے کے اندر بچہ پیدا کر کے اپنا اور اپنے باپ کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے کا سبب بن گئی بڑے لوگوں کی بڑی باتیں کہانی کا سبق کہ پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
 
Last edited:

saleema

Senator (1k+ posts)
ملک پاکستان میں ایک بندہ تھا جس نے طاہرہ سید جو کہ شادی شدہ خاتون تھی ا س کو پہلے بہن بنایا اور پھر اپنی بہن کے ساتھ سب اچھا کیا اور بعد میں اسے مری میں چئیر لفٹ کا تھیکہ تحفے میں دیا اور پھر یہی حرکت کم بیکر کے ساتھ کرنے کی کوشش کی اور مزے کی بات یہ ہے کہ ساتھ والے کمرے میں اسکی جوان بیٹی لیٹی ہوئی تھی جو باپ کے کمرے سے آنے والی آوازیں سن کر گیراج چلی گئی اور قانون قدرت توڑ کر اس شادی کے چار مہینے کے اندر بچہ پیدا کر کے اپنا اور اپنے باپ کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے کا سبب بن گئی بڑے لوگوں کی بڑی باتیں کہانی کا سبق کہ پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو
Yeh Sab such hai baqawle Rana Sanaullah.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Plaster khan k liay ek aur maslaa
نواز شریف ہو یا مریم ہو تم چمونوں نے ان کو برباد کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑنا۔ جتنی گالیاں ان کو تم لوگوں کی وجہ سے پڑتی ہیں اگر انکو اندازہ ہو جائے تو تم سب کی دیہاڑی ہمیشہ کیلیئے بند
 

Back
Top