میری کتاب- کراچی ،سندھ کے مہاجر - ظالم یا مظلوم ؟

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی ،سندھ کے مہاجر - ظالم یا مظلوم ؟
Logo.png

الحمد الله ، میں سیاست پی کے پہلے واحد آزاد بلاگر تھا اور اب صاحب کتاب بھی بن گیا ہوں۔
My PDF version book price is nominal CAD 4.99


https://www.lulu.com/shop/syed-haid.../ebook/product-q6y5ynn.html?page=1&pageSize=4

گزشتہ 75سالوں سےکراچی میں ہونے والے رونما ہونے والے واقعات اور سانحات کو ریسرچ کی مدد سے ایک ٹائم لائن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے تاکہ یہ تاریخ مستند حوالوں کی مدد سے محفوظ ہو سکے اور دنیا بھر میں پھیلے اردو بولنے والے ، پولیٹیکل سائنٹسٹس ، صحافی ، بلاگرز ، سیاسی کارکن اور تاریخ سے رغبت رکھنے والے اس سبق آموز سیاسی تاریخ سے استفادہ حاصل کر سکیں۔اگر اپ مناسب سمجھیں تو اپنی نسلوں کے لئے اس ریسرچ کو سنبھال لیں۔
ایسٹ پاکستان میں رقم ہونے والی تاریخ کو سرکاری تاریخ دانوں نے مسخ کر دیا .مکمل ایمانداری اور خلوص کے ساتھ مہاجروں کا مقدمہ سیاق اور سباق سے رکھ رہا ہوں.
بطور مستند ریفرنسز ، اس کتاب میں بیشتر مضامین ایم کیوایم پر اتھارٹی سمجھے جانے والے بی بی سی لندن کے صحافی جعفر رضوی صاحب کی تحریر کردہ ہیں اور انکی کوئی بھی تحریر صحافی مظہر عباس صاحب کے تجزیہ کے بغیر مکمل تصور نہیں کی جاتی ۔مہاجر تحریک کا خلاصہ آپکو مقامی صحافیوں سمیت عالمی پروفیسر کے توسط سے جا بجا ملے گا جس سے اردو بولنے والوں کو کتاب کے کونٹینٹ پر تنقید کا موقع نہیں ملے گا کہ انکے ساتھ روا ہونے والے مظالم کو چھپایا گیا ہے ۔ اس تاریخ کا عینی شاہد ہونے کے ناطے اپنے ذاتی احساسات اور جذبات کو رقم کرنا بھی ضروری سمجھا ہے ۔
میرے 9 نقاتی خلاصہ پر تنقید سر آنکھوں پر ۔
بہار اور یو پی کےمسلمانوں نے ہندو مسلم فسادات بھی دیکھے، بنگالی مکتی باہنی کے زیر عتاب رہ کر اپنے جان و مال کی قربانی دی اورنسل در نسل ٹروما سے گزرے ۔اس قومیت کے اکثریتی لوگ جب ہجرت کر کے کراچی، حیدرآباد اور دوسرے شہروں میں مقیم ہوے تو انھیں مقامی لوگوں نے بھی دیوار سے لگانا چاہا ۔ یہ کتاب اسی کش مکش (وہیل وتھن وہیل ) کی کہانی ہے جس میں اردو بولنے والوں کی لیڈرشپ نے حقوق حاصل کرتے کرتے پاکستانی فوج اورعالمی طاقتوں کا اثاثہ بن گئے۔
جس قوم کی میراث اعلی تعلیم کا حصول اور ڈاکٹر/انجنیئر بننا ہر اردو بولنے والے کا خواب تھا ،کراچی میں مسلح سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں انہیں دہشت گرد بنا دیا گیا۔ ویژن سے مکمل عاری قیادت نے لسانیت کارڈ کھیل کر اپنے کارکنوں کو فوج سے ٹکرا دیا اور خود لندن فرار ہو گئے۔ کراچی سے حاصل کی گئی رقوم سے قتل ہونے والے مہاجروں کے نام پر لندن میں قیمتی جائیدادیں خریدی گئیں جو باد ازاں سہولت کاروں نےقانونی موشگافیوں کو استعمال کر کے اور عدالتی جنگ لڑ کر قائد تحریک الطاف حسین صاحب سے واپس چھین لیں۔
ہر سیاسی پارٹیز کے دور حکومت کی طرح ایک مرتبہ پھر اپنے آقاؤں کے اشاروں پرایم کیو ایم نے اپنے اتحادی جماعت ، تحریک انصاف کے ساتھ علیحدگی اختیار کر کے پی ڈی ایم میں شمولیت اختیار کر لی اور تحریک عدم اعتماد کا حصہ بن گئے۔ ایم کیو ایم کے فیصلہ کن ووٹوں کی وجہ سے پاکستان میں عمران خان حکومت کو" رجیم چینج آپریشن 2022"کے تحت ختم کیا گیا جسکے نتیجہ میں پاکستان دیوالیہ ہو چکا ہے۔ "اسٹاک ہوم سنڈروم" نامی ذہنی مرض میں مبتلا اردو بولنے والوں نے ایسٹ پاکستان میں قتل و غارت سے کچھ نہیں سیکھا،
فوج کے ہاتھوں کراچی میں استعمال ہو کر ایک کے بعد دوسری نسل تباہ و برباد کی اور آخر میں رجیم چینج آپریشن کا حصہ بن کر پوری کی پوری نسل کو زومبی بنا دیا کیونکے والدین نہ اپنے بچوں کو خوراک دے سکتے ہیں اور نہ اچھی تعلیم . یہ نقطہ میری پوری ریسرچ کا کلیدی حصہ ہے جسکی بنیاد پر میں نے یہ سوال اردو بولنے والوں کے سامنے رکھا ہے ۔اس تحریک کے پس منظر کو مدنظر رکھ کر، تمام حقیقی حالات اور واقعات پر مبنی پروفیشنل لکھاریوں کی منتخب تحریروں کو اپنی ریسرچ کا حصہ بنا کر میں نے 9(90) پوائنٹس پر مبنی اپنا نتیجہ اخذ کیا ہے۔
اپ بھی فیصلہ کریں کہ" بہار اور یو پی "کے اردو بولنے والے مظلوم ہیں کہ ظالم ؟

جزاک الله خیر
سید حیدر امام

نوٹ :- چونکے میں زیرو ٹالرنس کے تحت لکھتا ہوں لھذا میری تحریر پاکستان میں نا قابل اشاعت سمجھی جاتی ہے . یہ کتاب صرف آن لائن میسر ہے . میں انگلش ورژن پر کام کروا رہا ہوں ۔انگلش ورژن کے بعد میری یہ کتاب ایمیزون پربھی میسر ہو گی۔

IMG-20220602-WA0001.jpg



 

Citizen X

President (40k+ posts)
If even after 75 years they call themselves muhajir then there is no hope for them. Millions did hijrat over the border into Punjab you will never hear them call them selves muhajirs.

Until you yourself get rid of the tag of muhajir nothing will change for you.
 

Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Ethnic naroon p ziada preshan nahein hona chahyeh. Muhajiroon ko muhajir choran bechnay do. Kisi zamanay mein Muhajir apnay aap ko bahut saaf aur suputar derjay k shehri gintay thea, lekin waqt ne sabit ker dia ha k vo b utna h lalchi aur sazshi hein jitni koi aur ethincity. Climatize ho rehey hein. Ab un mein aur baqi gunah garoon mein koi xaas farq nahein---sad but true!
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
If even after 75 years they call themselves muhajir then there is no hope for them. Millions did hijrat over the border into Punjab you will never hear them call them selves muhajirs.

Until you yourself get rid of the tag of muhajir nothing will change for you.
black, call themselves niggers even today.
after so many generations of US citizenship, they have watermarked their minds.