میرے اغوا کے بعد میری والدہ کو فالج ہوگیا،عون عباس بپی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے جب پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کیا تو مجھے آزاد کردیا گیا مگر میں ایک زندہ لاش تھا۔ گھر واپس آیا تو مگر گھر توڑ دیا اور میرے ماں کو فالج ہوگیا یہ سوچ کر کہ میں زندہ ہوں گا یا نہیں۔ سینیٹر عون عباس بپی

مجھے لاہور ڈیفنس سے اٹھالیا گیا چودہ دن رکھا پھر 9 مئی کی مذمت کی آزاد ہو گیا اب زندہ لاش ہوں۔ گھر گرا دیا فیکٹری گرا دی میری ماں کو فالج ہو گیا۔ سینیٹر عون عباس بپی
https://twitter.com/x/status/1759879522017489225 https://twitter.com/x/status/1759855364361589136
 

Allah o Akbar

Councller (250+ posts)
عون پبی کا ہمیں پہلے سے علم تھا کہ وہ بے غیرت دغا باز نہیں ہے؛؛؛
عون عباس صاحب آپکو سلام دل سے