میرے مخالف خاندان کے مرد کیوں الیکشن نہیں لڑ رہے؟ خواجہ آصف

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
ان شاء اللہ یہ سوٹ بوٹ پہننے والا چوہا جو پے وہ ہارے گا اور اس دفعہ اس کے چہرے پہ ایسی سیاہی ملی جائے گی جو اس کے آخری سانس تک دھل نہیں پائے گی۔
ان شاء اللہ
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
ان شاء اللہ یہ سوٹ بوٹ پہننے والا چوہا جو پے وہ ہارے گا اور اس دفعہ اس کے چہرے پہ ایسی سیاہی ملی جائے گی جو اس کے آخری سانس تک دھل نہیں پائے گی۔
ان شاء اللہ
Ya bay painday ka lota khain aur fit ho gaye gaa.
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
ایک سرٹیفائیڈ زن بیزار کا سب سے بڑا خوف عورت سے شکست کھانے کا خوف ہوتا ہے، اور یہی خوف خواجہ آصف جیسے بد ترین زن بیزار کو سونے نہیں دے رہا آج کل.

اس کے حوالے سے میں ایک طویل آرٹیکل بھی لکھ چکا ہوں کہ کیسے ن لیگ نے اپنی پارٹی زن بیزاروں سے بھری ہوئی ہے.

 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہے نواز لیگ کی تربیت کی اکاسی

ویسے ایک خواجہ سرا کے مقابلے میں ایک عورت ہی کافی ہے

جب مرد سے مقابلہ ہوا تھا تب بھی تو اس کو اپنے باپ کو فون کرنا پڑا تھا ۔۔۔ ابو ابو بچا لو مجھے یہ لڑکا بہت مار رہا ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU