ججوں کو دھمکیاں دینا اور حملہ کرنا، سپریم کورٹ پر حملہ کرنا پی ایم ایل این کا ہمیشہ سے معمول رہا ہے! مسلم لیگ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سمیت جھوٹوں کی رانی اور اُس کے سوشل میڈیا اراکین گزشتہ ڈیڑھ سال...
pele to ECP ke 5 members par article 6 ke teht case chalao jinho ne elections apne time par nhi karaye. Kazi ke apne khud ke alfaz hein, judges generals par tanqeed ho sakti hai lekin institution par nhi.
پاکستان ہندو مندر کی گھنٹی کی طرح ہے۔ سب نے گھنٹی بجائی اور پھر چلے گئے۔ ایبٹ آباد تک امریکن آیا اور یہ بے وقوف سو رہے تھے۔ پراپرٹی ڈیلر اپنے ہی لوگوں کو جہنم بنانے کے لیے یہاں موجود ہیں لیکن دوسروں کے سامنے وہ اپنے پینٹلون سے بھی محروم ہیں۔