میرے پاکستانیو! - عمران خان کا اہم پیغام

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔

اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔
ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو”

اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی سے تباہ کر رہے ہیں۔

میرے پاکستانیو!
میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔

پاکستان زندہ باد۔

https://twitter.com/x/status/1841193103065010631 https://twitter.com/x/status/1841210060996829515 https://twitter.com/x/status/1841241644730839196
 
Last edited by a moderator:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
IK ka msg aab yeah hai ke L pe charday yeh phattu aur compromised qiyadat, log aab apni taraf se khud niklain Khan ki call per.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لا الہ اللہ کا مطلب آزادی ہے اور قرآن نے انبیا کے بعد شہید کا مقام سب سے اونچا قرار دیا ہے۔ سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہانیہ اپنے وطن کے دفاع میں شہید ہوئے اور ان کا مقام بہت بلند ہے۔ میں ہمیشہ ٹیپو سلطان کی طرح لڑتے لڑتے شہید ہونے کو بہادر شاہ ظفروالی موت پر ترجیح دونگا، اور میں نے ہمیشہ اللہ سے ٹیپو سلطان جیسی موت کی دعا کی ہے۔

اللہ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے۔
ایک مشہور قول ہے: "جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں پر دیے ہیں تو چونٹیوں کی طرح کیوں رینگتے ہو”

اس وقت پاکستان میں گینگ آف تھری اور پی ڈی ایم چاروں نے مل کر ہر ادارے کو غلام بنایا ہوا ہے۔ پاکستان میں صرف سپریم کورٹ واحد ادارہ بچ گیا ہے جس کو غلام بنانے کیلئے غیر آئینی ترمیم لائی جا رہی ہے۔ پاکستان سے قانون کی حکمرانی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور کسی کا کوئی احتساب نہیں۔ گینگ آف تھری نے اپنی ایکسٹنشن کیلئے ہر قانون کو توڑ کر ملک میں لاقانونیت کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ جس کا سب سے بڑا اثر ملکی معیشت پر پڑ رہا ہے جو کہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
اس وقت کے تمام حکمرانوں کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے اس لئے وہ اپنے ذاتی مفاد اور طاقت کیلئے ملک کے ہر ادارے کو بے دردی سے تباہ کر رہے ہیں۔

میرے پاکستانیو!
میری ساری جدو جہد آپ کو آزاد کروانے کیلئے ہے اس لئے آپ خوف کے سارے بت توڑ کر نکلو۔ یہ وقت Do or Die کا ہے۔ میں اپنی ذات کی قربانی آپ لوگوں کی آزادی کے لیے دے رہا ہوں۔ آپ بھی اپنی ذات کی نفی کرتے ہوئے پورے ملک کے روشن مستقبل کا سوچیں اور میری ہر کال پر احتجاج کیلئے باہر نکلیں۔

پاکستان زندہ باد۔

https://twitter.com/x/status/1841193103065010631
IK ka msg aab yeah hai ke L pe charday yeh phattu aur compromised qiyadat, log aab apni taraf se khud niklain Khan ki call per.

تمام اندرونی اور بارلے عمرانیوں کے لیے عمران خان کا خصوصی پیغام

میرے ٹائیگرو - لخ لعنت ہے تم پھسڈیوں کی شکل پر
Picture2.png
\
میں ادھر اڈیالہ جیل میں منیرے یزید سے اپنا بینڈ بجوا رہا ہوں - تم میاں والی کس پیؤ کو چھڑوانے جا رہے ہو ؟
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
ٹیپو سلطان کبھی پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لیے دیواریں پھلانگ کر گھر سے نہیں بھاگا۔ نہ اس نے لنگڑا ہونے کا ڈرامہ رچایا۔ صرف باتیں چ**نے سے شہادت نہیں ملتی ، لیکن میری اللہ سے دعا ہے کہ تیری موت کی خواہش جلد پوری ہو کیونکہ تجھے بڑے عرصے سے بڑی شدت کے ساتھ مرنے کی حسرت ہے۔
 
Salman Mughal

Minister (2k+ posts)
ٹیپو سلطان کبھی پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لیے دیواریں پھلانگ کر گھر سے نہیں بھاگا۔ نہ اس نے لنگڑا ہونے کا ڈرامہ رچایا۔ صرف باتیں چ**نے سے شہادت نہیں ملتی ، لیکن میری اللہ سے دعا ہے کہ تیری موت کی خواہش جلد پوری ہو کیونکہ تجھے بڑے عرصے سے بڑی شدت کے ساتھ مرنے کی حسرت ہے۔

LoLay Tere Papa ko be pata hai Tere PaPa ke LoLay Lag chukay hain
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ٹیپو سلطان کبھی پولیس کی گرفتاری سے بچنے کے لیے دیواریں پھلانگ کر گھر سے نہیں بھاگا۔ نہ اس نے لنگڑا ہونے کا ڈرامہ رچایا۔ صرف باتیں چ**نے سے شہادت نہیں ملتی ، لیکن میری اللہ سے دعا ہے کہ تیری موت کی خواہش جلد پوری ہو کیونکہ تجھے بڑے عرصے سے بڑی شدت کے ساتھ مرنے کی حسرت ہے۔
نہیں اتنی زور زور کا مارتے - پولی پولی چھترول کرنی چاہیے
 
Back
Top