مینارپاکستان واقعہ۔ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے ملزمان کو معاف کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدسلوکی کا واقعہ
عائشہ اکرم نے مقدمے کی پیروی نہ کرنے کا بیان دیتے ہوئے تمام ملزمان کو معاف کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1807644817947562206
عائشہ اکرم کا کہنا ہے کہ میں نے اللہ اور اسکے رسول کی رضا کیلئے ملزمان کو معاف کردیا، مجھے انکے بری ہونے پر کوئی اعتراض نہیں
https://twitter.com/x/status/1807645077319160258
GRYLngr-Xs-AAy-Y2-I.jpg
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ معافیاں دینے کی وجہ سے ہی ایسے واقعات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے . لوگوں کو پتہ ہے کہ جرم کرو سزا تو ملنی نہیں آرام سے معافی مانگ لو جو آسانی سے مل بھی جاتی ہے . معافی اور قصاص صرف قتل کے کیسز پر لاگو ہوتی ہے اور کسی جرم میں نہیں

جب تک جرائم میں ریاست خود مدعی نہیں بنے گی لامحالہ ایسے جرائم کبھی ختم نہیں ہونگے . پاکستان پینل کوڈ کے مطابق سرزد جرم میں جو سزا بنتی ہے ریاست فل فورس سے عدالتوں کے ذریعے لاگو کروائے اور انکی تشہیر کرے تو جرائم میں کمی واقع ہو سکتی ہے
نہیں تو پھر منا بھائی لگے رہو
Its free for all.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Family waalon ko kya kya bhugatna perta hai, ye bhi zehn mein rakhein. Ek aurat hone ke naate buht mushkil hota hai mulzimaan ko Pakistan mein saza dilwana.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Family waalon ko kya kya bhugatna perta hai, ye bhi zehn mein rakhein. Ek aurat hone ke naate buht mushkil hota hai mulzimaan ko Pakistan mein saza dilwana.

I agree with your comments.
That is why I said the State should be the petitioner. In that case then the respondents are out and it is petitioner VS the State. Like we have here in the US and I guess in your Canada as well.
 
Back
Top