News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
سینئر اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مینار پاکستان جلسے میں 70 ہزار سے ایک لاکھ تک لوگ شریک تھے ۔
ہم نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے زبردست محنت کی گئی ۔
پورے پاکستان کے لوگوں کو یہاں تک لانا بہت بڑا ٹاسک تھا، زیادہ تر لوگ لاہور کے باہر سے آئے جو نظر بھی آیا۔
مسلم لیگ ن آج خوش ہو گی کہ آج اچھا شو کیا ہے،یہ کوئی چھوٹا شو نہیں تھا۔

مینار پاکستان جلسہ میں کتنے لوگوں نے شرکت کی؟تہلکہ خیز دعویٰ
مسلم لیگ ن خوش ہو گی کہ آج اچھا شو کیا ہے،یہ کوئی چھوٹا شو نہیں تھا

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/HnDqC5V/15.png