مینڈیٹ چوری،فارم 47: ندیم افضل چن کی گونرپنجاب کے دعوے کی تصدیق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

یہ حقیقت ہے کہ حکومت بنانے کے لیے ساری سیٹیں بوجے سے(جیب سے) نکالی گئی ہیں۔ یہ حکومت غریب کے ووٹ کی طاقت سے نہیں کسی اور کی طاقت سے بنی ہے۔ میرے حلقے میں مختار بھرت کے مقابلے میں پی ٹی آئی پہلے نمبر پر تھی۔ مختار بھرت کو کوئی زعم ہے تو دوبارہ الیکشن کروا لیں۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1896587050801053977
ندیم افضل چن: گورنر پنجاب کے دعوے کی تصدیق کرتا ہوں

اس میں کوئی شک نہیں یہ دھاندلی زدہ الیکشن ہے۔ رہی بات فارم 47 کے سافٹ وئیر کی تو یہ 2013 میں بھی چلا،2018 میں بھی اور 2024 میں بھی چلا ہے۔

عیسی نقوی: کیا 2024 میں بھی فارم 47 ایک جتنا اور ماضی کی طرح چلا؟؟
https://twitter.com/x/status/1896588405980676347
ندیم افضل چن: ن لیگ نے ہمیں پیشکش کی تھی کہ 2.5 سال ہم حکومت کرتے ہیں 2.5 سال آپ حکومت کریں ہم نے انکار کردیا

فیصل چوہدری: زرداری صاحب کو صدارت بھی تو چاہئے تھی وہ تو انہوں نے لے لی سارے آئینی عہدے بھی تو آپ نے لیے ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1896584719690842613
ن لیگ یہ نہ سمجھے ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں ہمارے پاس بہت آپشن ہیں ہم سسٹم کو چلانا چاہتے ہیں۔ اس وقت ملک میں جو گھمبیر مسائل ہیں میں سمجھتا ہوں ملک کو بچانے کے لیے پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتوں کے ساتھ چارٹر آف ڈیموکریسی ہونا چاہیے۔ ندیم افضل چن
https://twitter.com/x/status/1896592612251115933 https://twitter.com/x/status/1897107699726426388
 
Last edited by a moderator:

Back
Top