میڈم آپ اگلے 5 سالوں کیلئے بھی وزیراعلیٰ بنیں،صحافی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لبرٹی چوک لاہور میں مریم نواز کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے خط سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا

میڈیم آپ میرٹ پر کام کر رہی ہیں ، آپ اگلے پانچ سال کے لیے بھی آئیں ، صحافیوں کی وزیراعلی سے گفتگو
https://twitter.com/x/status/1887097105136730322 https://twitter.com/x/status/1887143226387083300 https://twitter.com/x/status/1887171410801607067
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
صرف پانچ سال ہی کیوں تیس چالیس سال بلکہ تاحیات وزیر اعلئی بنادو تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت قطرئ کے کام آئے
Bhai abb ya qatri kay qabil khahan, abb tou Pakistan kay leyea Qatri chayea.
 

Back
Top