Source Link
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/d09xPbJ/GE2r-St-Hb-IAA6v6j.png
Last edited:
AMEEN !!
AmeenView attachment 7557انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔Source Link
AmeenMAY ALLAH BLESS HER !!!
How she diedView attachment 7557انا للہ و انا الیہ راجعون خبر غم: میڈیا انڈسٹری میں محنت مزدوری کرتے ہوئے اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کر گئیں، آج بھی ان کا پروگرام تھا،ارم چوہدری کے 2 چھوٹے بچے تھے اور اُن کی وہ واحد امید تھیں،زندگی کا پہیہ رواں دواں رکھنے کیلئے بہت محنت کی،مشکل سے مشکل حالات دیکھے، میں نے اور ارم نے ایک چینل میں اکٹھے کام بھی کیا تھا،جب بھی ملیں زندہ دلی سے ملیں،اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دے، آمین۔۔۔Source Link
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون روز ٹی وی کی اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انکا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔ارم کا آج بھی آٹھ بجے لائیو پروگرام تھا ۔۔پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔How she died
ameenااللّٰہ اُن کے درجات بلند فرمائیں اور اـن کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین
men should do check of their testicles and women their breast for any growth. earlier detection is the best tool to beat cancer. and breast cancer is one of the most treatable. I have heard of too many ladies succumbing to this, due to the stigma/taboo associated with its detection.إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون روز ٹی وی کی اینکر پرسن ارم چوہدری انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔انکا ایک بیٹا بھی ہے ۔۔۔ارم کا آج بھی آٹھ بجے لائیو پروگرام تھا ۔۔پروڈیوسر کے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|