میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے، دل کرتا ہے خودکشی کرلوں،جج کی اہلیہ سومیہ عاصم

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
تم جیسے لوگوں کو تو پھانسی پر چڑھا دینا چاہیے۔ کسی کے بچے کو جانی نقصان پہنچا کر اپنے بچوں کی فکر لگی ہوئی ہے
خیر، اس ملک میں ہر طاقتور غریب کی زندگی حرام کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا، اس سے بھی جو ہوا، اس نے کیا اب انجام سے بھاگ رہی ہے
 

Back
Top