Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اگرچہ میں متعدد مواقع پر تفصیلاً حقائق ریکارڈ پر لا چکا ہوں لیکن خود کو ریاست سمجھنے والے چند طاقتور افراد کی اپنے حوالے سے منصوبہ بندی اور دیگر قائدین کے ساتھ ان کے طریقۂ کار کو مدنظر رکھتے ہوئے میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر بیان دیتا ہوں کہ چئیرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے کبھی بھی پرتشدد سیاست کی حمایت نہیں کی۔ نا ہی ہمیں ان کی جانب سے کبھی بھی کسی بھی صورتحال کی پیشِ نظر کسی پُر تشدد کاروائ کی ہدایت یا اجازت دی گئی ہے۔ نا میں کبھی ایسی کاروائ کا حصہ رہا ہوں اور نا ہی میں نے کبھی حکومتی اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی ہدایات دی ہیں۔
مجھے کچھ بھی ہونے کی صورت میں، میری طرف سے کوئ بیان؛ تحریری یا زبانی آنے کی صورت میں صرف اس بیان کو جو میں نے بقائمی ہوش و حواس اور اپنی مرضی سے دیا ہے کو حقیقت سمجھا جائے نا کہ اس کو جو میری گمشدگی یا گرفتاری کے بعد جبراً حاصل کیا گیا ہو۔
ریکارڈ پر لائے گئے خطوط، پیٹیشنز اور ویڈیو پیغام کے علاوہ میرے حوالے سے چند طاقتور افراد کے ارادوں کو جانتے ہوئے میں اپنا ایک بیان پارٹی کے حوالے بھی کرچکا ہوں جس میں منصوبہ سازوں کے نام بھی درج ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1710737762410692649

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QQfdFNT/muradhah1h1311.jpg