مجھے بتایا گیا کہ جس کمرے میں بیٹھے ہیں شاید وہاں نیتن یاہو آئیں، دماغ سے تھوڑی عرق ریزی کی کہ اِس طرف سے راستہ ہے میں اپنا منہ اُس طرف کر لوں تاکہ وہ مجھے نہ دیکھ پائیں، دیکھیں بھی تو گزر جائیں، تاکہ مجھے ہاتھ نہ ملانا پڑے۔
https://twitter.com/x/status/1843291171646472418
https://twitter.com/x/status/1843291171646472418
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9vV4rDG/Shehbaz-Sharif-2.jpg