Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ٹاؤٹ اینکر فہد حسین آج رؤف حسن سے الجھ پڑا ،رؤف حسن شدید غصے میں
آپ کے پروگرام میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب آپ سوال کرتے ہیں تو جواب بھی سنا کریں ! پہلے آپ نے سوال کیا پھر ایک خاتون نے سوال کیا۔ رؤف حسن
میرا نام ایک اور خاتون نہیں ،بتول راجپوت ہے،میں ایک اینکر ہوں -بتول راجپوت۔۔
جو بھی ہے مجھے نہیں پتہ- رؤف حسن
https://twitter.com/x/status/1787890005806862503 https://twitter.com/x/status/1787930489874944342

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/B4Lb21Y/raufh11h1h1.jpg
Last edited by a moderator: