میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ رہا، قریب تھا، سیاست بھی ان سے سیکھی" فیصل واوڈا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کون سی سیاست سیکھی ہے کہ عمران خان لیڈر ہوتے ہوئے اپنے اصولوں پر پکا کھڑا ہوا ہے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے آگے سر نگوں نہیں ہوا، جبکہ اپنے لیڈر عمران خان کو دھوکہ دینے والوں میں اور فوجیوں کے چوپے مروانے میں آپ، فیصل واوڈا، کا پہلا نمبر ہے؟

آپ کی پوری سیاسی زندگی کا اگر نچوڑ نکال کر ایک لفظ میں بیان کریں تو وہ ایک ہی بنتا ہے : چوتیاپا
 

Back
Top