اگر پی ٹی آئی کی حکومت چلی گئی تھی تو ان کو مضبوط اپوزیشن کے طور پر پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے تھا۔ عمران خان کی ٹیم کی سلیکشن بہتر ہو سکتی تھی۔
سوشل میڈیا پر بدتمیزی اور اخلاقیات سے اتر کر بات ہوتی ہے، لوگ اپنے آپ کو تعلیم یافتہ کہتے ہیں، مگر بیچاروں کی تربیت نہیں ہے۔
ملک چلانے کی بات ہے، سارے بیٹھتے ہیں، ملک کو لے کر چلتے ہیں۔ اگر آپ کی نیت ہے تو ملک کو لے کے چلو، اگر میری نیت یہ ہے کہ میں تو بالکل ٹھیک ہوں، سامنے والا چور، ڈاکو ہے، ایسا ہو نہیں سکتا۔
میری ہمیشہ خواہش تھی کہ کرکٹ کھیلوں یا آرمی میں جاؤں۔ عمران خان کو دیکھ کر ہی کرکٹ شروع کی، عمران خان نہیں ہوتے تو میں کرکٹر ہی نہیں بنتا۔
https://twitter.com/x/status/1865384122534772913
"پالتو جانور کی رسی کی لمبائی جانور کے مالک ہی طے کرتے ہیں"۔قاسم خان سُوری
https://twitter.com/x/status/1865582964303659345

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XZ5qC6V/Shahid-Afridi.jpg
Last edited by a moderator: