اس کو اگر سچ بھی مان لیا جائے تو کیا پاکستان کی قسمت میں ساری زندگی یہی لکھا ہے کہ کبھی فلاں جرنیل اور کبھی فلاں جرنیل اپنی پسند کی حکومت بنوائے گا؟؟؟jub pti ku election jeeta kr govt bana kr dee boots nain aur ATMs nain, tub tu buhut challangain laga raha thay tum log
ایک نہ ایک دن تو اس کو روکنا ہوگا تو کیوں نہ اس کو آج ہی روکا جائے بجائے اس کے کہ بنگلہ دیش جیسے حادثے کا انتظار کیا جائے؟؟؟