میں دونوں طرف سے بلیک میل ہورہی تھی،آمنہ عروج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی آمنہ عروج کا بیان
میں دونوں طرف سے بلیک میل ہورہی تھی اب یہ معاملہ مجھ اکیلی پر ڈال دیا گیا ہے۔ گینگ کا سرغنہ حسن شاہ ابھی بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔
https://twitter.com/x/status/1815720243739677021

خلیل الرحمن قمر کو بلانے والی لڑکی آمنہ عروج کا کہنا ہے کہ میں دونوں اطراف سے بلیک میل ہورہی تھی، مجھے حسن شاہ اور خلیل الرحمن قمر دونوں بلیک میل کر رہے تھے،، حسن شاہ مجھے استعمال کرتا تھا اور خلیل الرحمن نے ڈرامہ میں کاسٹ کرنے کا لالچ دے کر استعمال کیا،، مرکزی ملزمہ آمنہ عروج
https://twitter.com/x/status/1815719209327853796
 

Back
Top